Blog
عدالتی نظام میں شفافیت ،آسانیوں سےسائلین کوفوری انصاف ملےگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
ستمبر 8, 2025690چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ عدالتی نظام میں شفافیت اورآسانیوں سے سائلین کوفوری انصاف ملےگا۔ اسلام آباد میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ...سہ ملکی سیریزفائنل:پاکستان نےافغانستان کوشکست دیکرٹرافی اپنےنام کرلی
ستمبر 8, 2025680سہ ملکی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےافغانستان کو75رنزسےشکست دےکرٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹرافی اپنےنام کرلی۔ شارجہ میں کھیلےگئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،شاہینوں نےپہلےکھیلتے ہوئے ...8 ستمبر یوم بحریہ بھرپور ملّی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
ستمبر 8, 2025800ملک بھرمیں آج 8 ستمبر یوم بحریہ بھرپور ملّی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے۔ 8 ستمبر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے،6ستمبر1965کوجب پاکستان کےابدی دشمن ...پاکستان میں چاندگرہن کب ہوگا؟سپارکونےتفصیلات جاری کردیں
ستمبر 6, 20251080پاکستان میں چاندگرہن کب ہوگا؟سپارکونےتاریخ اورتفصیلات جاری کردیں۔ خلائی تحقیق کے قومی ادارے سپارکو کے مطابق پاکستان میں چاندگرہن 7ستمبرکوہوگاجورات 11 بج کر 55 منٹ پر شروع ہو گا اور 1 بج ...فضائی مسافروں کیلئےخوشخبری:گاکاکاپاکستانی ایئرپورٹ کاآڈٹ مکمل
ستمبر 6, 2025650پاکستان سے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستانی ایئرلائنز کی سعودی عرب کیلئے براہِ راست پروازوں کا آڈٹ مکمل کرلیا گیا، گاکا کی دو ٹیمیں مرحلہ وار ایئرپورٹس آڈٹ کے لئے ...یوم دفاع اور معرکہ حق کی مناسبت سے مختلف سکولوں میں تقاریب کا انعقاد
ستمبر 6, 2025830یوم دفاع و معرکہ حق کی مناسبت سے مختلف سکولوں میں تقاریب کا انعقاد، پشاور میں پاک فوج کے زیر اہتمام یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے مختلف سکولز میں تقاریب ...جشنِ عید میلاد النبیؐ : نگر نگر، شہر شہر میں جلوسوں کا روح پرور سلسلہ ...
ستمبر 6, 2025840جشنِ عید میلاد النبیؐ، ملک بھر میں جلوسوں کا روح پرور سلسلہ جاری ، روشنیوں کے شہر کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، دیہات اور گلی کوچوں میں جشنِ عید ...شہدا و غازیانِ 1965 کی بے مثال قربانیوں کو قوم کا سلام
ستمبر 6, 2025720معرکہ حق و یوم دفاع وطن کا پیغام، شہدا و غازیانِ 1965 کی بے مثال قربانیوں کو قوم کا سلام ، 6 ستمبر یوم تجدید عہد وفا کا دن ہے۔ 6ستمبر1965کوپوری قوم ...ڈیجیٹل پاکستان : نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ
ستمبر 6, 2025670سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کا سلسلہ، نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ، وزارت آئی ٹی نے ڈیجیٹل پاکستان کے تحت نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ ...اٹک میں توانائی کےنئےذخائردریافت، یومیہ 1469 بیرل تیل کی پیداوار متوقع
ستمبر 6, 20251180اٹک میں توانائی کےنئےذخائردریافت، یومیہ 1469 بیرل تیل اور 2.56 ایم ایم سی ایف گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ پاکستان کی معروف ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















