Blog
یومِ دفاع وشہدا ملک بھر میں جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 6, 20251060یومِ دفاع وشہدا آج ملک بھر میں ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے۔ پاک فوج سلامی: 60ویں یوم دفاع کےموقع پردن کےآغازپرپاک فوج کی جانب سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 31جبکہ صوبائی دارلحکومتوں ...یومِ دفاع: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
ستمبر 6, 20255006ستمبر یوم دفاع پربانی پاکستان کےمزارپر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔ ...یومِ دفاع : پاک فوج کا شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت
ستمبر 6, 20251160مسلح افواج نے 60 ویں یوم دفاع پراپنےپیغام میں پاک فوج کےشہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔ دن کےآغازپرپاک فوج کی جانب سے وفاقی دارلحکومت میں 31جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں21 توپوں کی سلامی ...جشن عید میلاد النبیؐ عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 6, 2025650ملک بھرمیں سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کاجشن آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ سرکارِ دو عالم خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کےیوم ...گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کےحملےمیں زخمی
ستمبر 5, 2025790معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ ابتدائی طبی معائنے کے مطابق ریچھ کے ناخن لگنے سے گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ...خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقدارکااثاثہ ہے، وزیراعظم
ستمبر 5, 2025770وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقداراورتہذیب کااثاثہ ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعطیات کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج کادن معاشرتی فلاح وبہبودمیں امدادوعطیات کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے،عطیات ...توشہ خانہ 2 کیس: مزیددو گواہوں کے بیانات ریکارڈ
ستمبر 5, 20251040بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈکرلیےگئے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ2کیس کی سماعت اسپیشل جج ...پنجاب میں مون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری
ستمبر 5, 2025640صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےمون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق 6سے9ستمبرتک پنجاب کےبیشتراضلاع میں شدیدطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ الرٹ میں ...گندم کی ممکنہ قلت کاخدشہ ،حکومت پنجاب کابڑافیصلہ
ستمبر 5, 2025950گندم کی ممکنہ قلت کےخدشےکےپیش نظرحکومت پنجاب نےبڑافیصلہ کرتےہوئےصوبےبھرمیں دفعہ144نافذکردی۔جس کامحکمہ داخلہ پنجاب نےباقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت پنجاب نےصوبہ بھرکی فیڈملزمیں گندم کےاستعمال پرفوری پابندی عائدکردی،انسانی استعمال کیلئےگندم کی ...سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطح عبور کر لی
ستمبر 5, 2025690سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















