Blog
جناح ہاؤس حملہ کیس،علیمہ خان کےبیٹےشاہ ریز خان کوجیل سے رہا کردیاگیا
ستمبر 5, 202511609مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کےبیٹےشاہ ریزخان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیاگیا۔ جیل حکام کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےبھانجےشاہ ریز کی ایک لاکھ روپےکے ...افغانستان میں ایک اورزلزلےسےتباہی: اموات دو ہزار سے تجاوز کر گئیں
ستمبر 5, 2025740افغانستان میں ایک اورقیامت خیز زلزلے سے تباہی کےمناظر،مجموعی طور پر اموات دو ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ افغانستان کےجنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اورتباہ کن زلزلہ ریکارڈ کیاگیاجس نےہرطرف ...ٹرائی سیریز:پاکستان نےیواےای کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
ستمبر 5, 2025710ٹرائی سیریزکےپانچویں میچ میں پاکستان نےیواےای کو31رنزسےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغا نے متحدہ عرب ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کیخلاف سماعت کل ہوگی
ستمبر 4, 2025650بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کل ہوگی۔ توشہ خانہ کیس 2 میں بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی ...ٹک ٹاکرسامعہ حجاب کیس میں اہم انکشاف،ملزم سابق منگیترنکلا
ستمبر 4, 2025760ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا اور دھمکیوں کے مقدمے میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے، جب سامعہ نے خود سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان میں اہم انکشافات کیے۔ سامعہ ...کرکٹر حیدر علی ریپ کیس سے بری، مانچسٹر پولیس نے ناکافی شواہد پر کیس خارج ...
ستمبر 4, 2025760پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کا الزام ثابت نہ ہو سکا، مانچسٹر پولیس نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر کیس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کرکٹرحیدر علی کے خلاف ...9مئی کیس:علیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کی ضمانت منظور
ستمبر 4, 20257709مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کی ضمانت منظورہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظر علی گل نے 9 مئی جناح ہاؤس کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ ...پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں،46افرادجاں بحق،35لاکھ متاثر
ستمبر 4, 20251070پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،اب تک مختلف حادثات میں 46 افرادجان کی بازی ہارگئےہیں جبکہ سیلابی پانی بستیوں میں داخل ہونے سے 35لاکھ افرادمتاثرہوئےہیں۔ ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ...وزیراعظم کی چینی ہم منصب سےملاقات، دونوں رہنماؤں کا پاک چین تعلقات کو مستحکم بنانےکے ...
ستمبر 4, 2025890وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سےملاقات کی ،اس دوران دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے عزم کا اعادہ کیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس ...ایپل نے اپنے تین میک بکس کو ناقابل استعمال قرار دیدیا
ستمبر 4, 2025950ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل نے اپنے تین میک بُکس کو متروک،یعنی ناقابل استعمال قرار دیدیا ۔ ایپل یہ درجہ بندی اس وقت کرتا ہے جب اس کی ٹیکنالوجی کو دستیاب ہوئے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















