Blog
وزیراعلیٰ پنجاب نےسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجامع پیکج طلب کرلیا
ستمبر 5, 2025830وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کی بحالی کےلئےجامع پیکج طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیلاب متاثرین کی بحالی کےحوالےسےاہم اجلاس منعقدہوا۔جس میں مریم نوازنےاربن یونٹ ،بورڈآف ریونیواوردیگرڈیپارٹمنٹس کوبحالی پیکج کےلئے ...اڈیالہ جیل کےباہرعلیمہ خان کوخاتون نےانڈاماردیا
ستمبر 5, 2025660اڈیالہ جیل کےباہربانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کوخاتون نے انڈا ماردیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کےبعدعلیمہ خان نےمیڈیاسے ...باکمال اداکار عابد علی کو ہم سے بچھڑے 6 برس بیت گئے
ستمبر 5, 2025950پاکستان شوبزانڈسٹری کےناموراداکار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے6برس بیت گئے۔ مارچ 1952ء کوبلوچستان کےصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پیدا ہونے والے عابد علی نےابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی۔ انہوں نےاپنےفنی کیریئرکاآغازریڈیوپاکستان ...دنیا میں سستی ترین بجلی فراہم کرنیوالے ممالک کون سے ہیں؟
ستمبر 5, 20252170سستی ترین بجلی فراہم کرنیوالے ممالک کون کون سے ہیں؟دنیا کے کچھ ممالک میں بجلی دیگر کے مقابلے میں انتہائی سستی کیوں ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بجلی کی قیمتیں بلاشبہ ...انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونیوالا روبوٹ متعارف
ستمبر 5, 2025930کیاانسانوں کی طرح روبوٹ بھی خوش اور غمگین ہوسکتا ہے؟انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونیوالا روبوٹ متعارف،چین نے انسانی جذبات کا اظہار کرنیوالا پہلا روبوٹ تیار کرلیا۔ یہ روبوٹ حیرت انگیز ...کیمبرج یونیورسٹی کا پاکستانی طلبا کیلئے ماحولیاتی تبدیلی پر تربیتی کورس متعارف
ستمبر 5, 2025690پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کیمبرج یونیورسٹی نے ماحولیاتی تبدیلی پر تربیتی کورس متعارف کروا دیا ۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ نے کلائمیٹ کویسٹ کا پاکستان ایڈیشن متعارف کرایا ہے، ...سیالکوٹ ایئرپورٹ پر آپریشن بحال، ایئرلائنز کے شیڈول جاری
ستمبر 5, 20251030پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کردیاگیا، ایئرلائنز کے شیڈول جاری کردئیےگئے ۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا ہے اور بحالی کے ...عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیشرفت
ستمبر 5, 20251660عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیشرفت،اسلام آبادہائیکورٹ نےلارجربینچ تشکیل دےدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگر نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اورصحت سےمتعلق کیس کی سماعت کے لیے 4 رکنی لارجربینچ ...پاکستان اور چین کے مابین اربوں ڈالر کے معاہدے،21 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ستمبر 5, 2025660پاکستان اور چین کے مابین اربوں ڈالر کے معاہدوں کی 21 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردئیےگئے۔ چین کےشہربیجنگ میں پاکستان چین بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کاانعقاد کیا گیا، جس میں ...بارش برسانے والا نیا سسٹم 6 ستمبر کو پاکستان میں داخل ہونے کا امکان
ستمبر 5, 2025910بارشوں کا موسم ابھی باقی ہے،بارش برسانے والا نیا سسٹم 6 ستمبر کو پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق سات ستمبرسے دس ستمبر تک ملک بھر میں مزید ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















