Blog
آن لائن ٹریڈنگ اسیکنڈل:یوٹیوبررجب بٹ کوطلبی کانوٹس جاری
ستمبر 6, 2025970آن لائن ٹریڈنگ اسیکنڈل میں یوٹیوبررجب بٹ کونیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے طلب کرلیا۔ یوٹیوب سےچندسالوں میں اپنی پہنچان بنانےوالےرجب بٹ جوکہ سوشل میڈیا پراچھی ...ملک میں بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں:ہلاکتوں کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی
ستمبر 6, 2025860ملک میں بارشوں اورسیلاب سےبڑے پیمانے پر تباہی کےباعث ہلاکتوں کی تعداد900سےتجاوزکرگئی۔ نیشنل ڈایزسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نےبارشوں ،سیلاب اورلینڈسیلائیڈنگ کےباعث جانی ومالی نقصان کی تفصیلات جاری کردیں۔ این ڈی ایم اےکی ...ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر: ترجمان پی ٹی سی ایل نےوضاحت دیدی
ستمبر 6, 2025510ترجمان پاکستان ٹیلی کمینوکیشن (پی ٹی سی ایل )نےملک میں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےپروضاحت جاری کردی۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق جدہ، سعودی عرب کے قریب زیرِ سمندر (سب میرین) کیبل ...شایقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پاک جنوبی افریقا سیریز ،وینیوزکوحتمی شکل دیدی گئی
ستمبر 6, 2025680شایقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پاک جنوبی افریقا سیریز کےلئےوینیوزکوحتمی شکل دےدی گئی۔ ذرائع کےمطابق پاک جنوبی افریقہ سیریزکےلئےلاہور،راولپنڈی اورفیصل آبادکےوینیوزکوحتمی شکل دی گئی ہے۔جنوبی افریقا کی ریکی ٹیم نے بھی ان تینوں وینیوز کا ...سہ ملکی سیریز:افغانستان نےیواےای کو4رنزسےشکست دیدی
ستمبر 6, 2025710سہ ملکی سیریزکےچھٹےمیچ میں افغانستان نےیواےای کو4رنزسےشکست دےدی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے مقررہ 20 اوورز ...پاکستانی نژادشبانہ محمودبرطانیہ کی وزیرداخلہ مقرر
ستمبر 6, 2025650پاکستانی نژادرکن پارلیمنٹ شبانہ محمودبرطانیہ کی وزیرداخلہ بن گئیں۔یہ تقرری نائب وزیراعظم انجیلا رینر کی جانب سے نئے گھر پر جائیداد ٹیکس کم ادا کرنے کی غلطی پر استعفیٰ دینے کے بعد ...سمندری طوفان’’پیپاہ‘‘ جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا
ستمبر 6, 2025820سمندری طوفان ’’پیپاہ‘‘ جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا ۔ طوفان’’پیپاہ‘‘ گزشتہ روز جمعہ کی صبح جاپان کے مغربی صوبہ واکایاما سے ٹکرایا۔ جاپانی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس:بے گھر خاندانوں کی امداد کیلئےگرانٹ کی منظوری
ستمبر 6, 2025810خیبرپختونخواکابینہ کےاجلاس میں بے گھر خاندانوں کی امداد کیلئے 1247.5 ملین روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت خیبرپختونخواکابینہ کا 38واں اجلاس منعقدہوا،جس میں عوامی فلاح، صحت، امن ...سپریم کورٹ کافل کورٹ اجلاس 8ستمبرکوطلب
ستمبر 6, 2025840چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کو دوپہرایک بجےطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس صرف ...یومِ دفاع کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ’’اللہ ہو‘‘ جاری
ستمبر 6, 2025730یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ’’اللہ ہو‘‘جاری کر دیا۔ معروف گلوکار ساحر علی بگا کی آواز میں نغمہ، تینوں مسلح افواج کی یکجہتی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















