Blog
سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
ستمبر 8, 2025640سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن اللہ نےخط لکھا،چاروں ججزنےخط میں رولزمنظوری کےطریقہ کارپراعتراض اُٹھایا۔ سپریم ...بلاول بھٹوکاسیلاب متاثرین کےبجلی بل معاف کرنےکامطالبہ
ستمبر 8, 2025760چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےحکومت سےسیلاب متاثرین کےبجلی کےبل معاف کرنےکامطالبہ کردیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ امیدہےوزیراعظم شہبازشریف عوام ...پنجاب میں سیلاب سےتباہی،41لاکھ سےزائدافرادمتاثر،عظمیٰ بخاری
ستمبر 8, 2025770صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں اب تک سیلاب سےبڑےپیمانےپرتباہی ہوئی ہےجس کےباعث41لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات ...ویلڈن گرین شرٹس،چیئرمین پی سی بی کی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پرقومی ٹیم ...
ستمبر 8, 2025830ویلڈن گرین شرٹس،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پرپاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےہیٹ ٹرک اور جارحانہ بیٹنگ ...پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے
ستمبر 8, 2025930پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے۔ کئی سال بعد امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ امریکی فیڈرل ایوی ...پی سی بی کا پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان
ستمبر 8, 2025670پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےپاکستان ،سری لنکااورافغانستان کی سہ ملکی سیریزکااعلان کردیا۔ پاکستان پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ٹرائی سیریز 17 تا 29 نومبر کو راولپنڈی اور لاہور ...پی ٹی آئی لاہور کی قیادت میں تبدیلی، میاں اکرم عثمان نئے صدر مقرر
ستمبر 8, 2025960تحریک انصاف لاہور کی قیادت میں تبدیلی،شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا کر میاں اکرم عثمان کوپی ٹی آئی لاہور کا صدر مقررکردیاگیا۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پرصدر ...پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش نظارہ
ستمبر 8, 2025730پاکستان اوردنیاکےمختلف ممالک میں بلڈ مون کادلکش اورخوبصورت منظر دیکھا گیا۔ گزشتہ رات کو زمین ،چانداورسورج کے درمیان آنےکی وجہ سےچاندگرہن کادلکش نظارہ ہوا۔اتوارکی رات کو8بجے28منٹ پرچاندگرہن کاآغازہونےپرچاندکی روشنی مدھم ہوناشروع ہوئی ...مون سون کا دسواں سپیل رنگ دکھانے لگا، مزید بارشوں کی پیشگوئی
ستمبر 8, 2025730مون سون کا دسواں سپیل اپنےرنگ دکھانے لگا۔موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی ،اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا دسواں سپیل 9 ستمبر تک جاری رہے ...سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال
ستمبر 8, 2025670سندھ اور پنجاب کے دریاؤں، بیراجوں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔ تازہ ترین اعداد و ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















