Blog
زیادہ ترہوائی جہازوں کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟
ستمبر 4, 2025730فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اکثرہوائی جہازوں کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایوی ایشن ماہرین کے مطابق اس کی متعدد وجوہات ہیں،جس میں پہلی اہم ...پنجاب میں دریاپھربپھرگئے،200سےزائدبستیاں زیرآب،متاثرین کی نقل مکانی
ستمبر 4, 2025750پنجاب میں دریا پھر بپھر گئے ،200سےزائدبستیاں زیرآب آگئیں،متاثرین کی نقل مکانی کاسلسلہ جاری۔ بھارت کی جانب سےدریائےستلج میں ایک بارپھرپانی چھوڑاگیاجس کی وجہ سےہزاروں کی تعدادمیں لوگ نقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ دریائےستلج ...ملک کے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال، دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج ...
ستمبر 4, 2025820ملک کے بڑے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال اور دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ملک کے اہم آبی ذخائر میں پانی کی آمد و ...جاپانی جارحیت کیخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا،چینی صدر
ستمبر 4, 20251190چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ جاپانی جارحیت کےخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کی جاپان کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب ایک شاندار گالا ...عالمی مارکیٹ میں سونے،تانبےاورپلاٹینم کی قیمتوں میں کمی،کرپٹوکرنسی کی قدرمیں اضافہ
ستمبر 4, 2025770عالمی مارکیٹ میں سونے،تانبےاورپلاٹینم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈجبکہ کرپٹوکرنسی بٹ کوائن،ایتھریم اورسولاناکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 27ڈالرکمی سے3ہزار607ڈالرہوگئی،جبکہ تانبافی پاؤنڈ23سینٹ ...بلوچستان حکومت کاعیدمیلادالنبی ﷺ پر2چھٹیوں کااعلان
ستمبر 4, 2025840بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں عیدمیلادالنبی ﷺ پر2روزہ عام تعطیلات کااعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی ڈی) کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ جاری کردہ ...آج کہاں بادل برسیں گے ، کہاں صرف گرجیں گے؟اہم پیشگوئی
ستمبر 4, 2025810آج کہاں بادل برسیں گے اور کہاں صرف گرجیں گے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، ...بھارتی آبی جارحیت ،سیلاب کادوسراریلاچناب میں داخل،سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ الرٹ
ستمبر 3, 20251120بھارت کی جانب سےآبی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے،ہیڈمرالہ کےمقام پرانتہائی اونچےدرجےکاسیلاب ہے،انتظامیہ نے 450 دیہات خالی کروانے کے لیے مساجد سے اعلانات بھی کر وا دئیے۔ بھارت کی جانب سےچھوڑےگئےپانی کادوسرابڑاسیلابی ریلاپاکستان ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 3, 20251150مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ سونےکی قیمت میں 6000 روپےکااضافہ ہونے سےفی تولہ سوناکی نئی قیمت 3لاکھ 76ہزار 700روپے فی ...اداکارہ ماوراحسین نےشادی کی خواہشمندلڑکیوں کواہم مشورہ دیدیا
ستمبر 3, 2025790پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ماوراحسین نےشادی کی خواہش مندلڑکیوں کواہم مشورہ دیتے ہوئےکہاکہ وہ اپنی شادی کے موقع پر کسی قسم کا تناؤ نہ لیں، وہ لباس پہنیں جو ان کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















