Blog
بھارت نےطویل عرصےتک امریکی صنعت کاروں کونقصان پہنچایا،ٹرمپ
ستمبر 3, 2025650امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا اور امریکی صنعت کاروں کو نقصان پہنچایا۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ...عالمی بینک کے 16.6 ارب ڈالر کے 57 منصوبے جاری، مزید فنڈنگ کا عندیہ
ستمبر 3, 20251250عالمی بینک کے 16.6 ارب ڈالر کے 57 منصوبے جاری ہیں ، مزید فنڈنگ کا عندیہ بھی مل گیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو قرض ...جنوبی افریقہ سیریزاوروویمنزورلڈکپ کی تیاریاں جاری
ستمبر 3, 2025670جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورانٹرنیشنل کرکٹ(آئی سی سی ) ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آج چھٹا دن ہے۔ صبح کے سیشن میں ...پاکستان بھر میں کتنے کروڑ افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟
ستمبر 3, 20252230پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ،ملک بھر میں کتنے کروڑ پاکستانی سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟تازہ ترین اعداد و شمار نے سب کو حیران کر دیا۔ پاکستان میں ...پاکستان میں کوہ پیماؤں کی آمد میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟
ستمبر 3, 20251190ایڈونچر ٹورازم کودھچکا، پاکستان میں رواں برس کوہ پیماؤں کی آمد میں متاثر کن کمی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ خطے کی صورتحال اور موسمی حالات کی وجہ سے رواں برس پاکستان میں ...متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ
ستمبر 3, 2025740سفر سیاحت کاجدید انداز،یواےای کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ،دنیا بھر سے متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ سال کی ...پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحان بھی بورڈ کی سطح پر لینے کا فیصلہ
ستمبر 3, 20251310محکمہ تعلیم پنجاب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحانات بھی بورڈز کی سطح پر لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بورڈ امتحان پنجاب ایجوکیشن کریکلم ...کینیڈا کا ڈیجیٹل نومیڈ ویزا: پاکستانی ریموٹ ورکرز کیلئے سنہری موقع
ستمبر 3, 20251050کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستانی پروفشنلز جو کینیڈا میں کام کرنے کے خواہاں ہیں، کیلئے ڈیجیٹل نومیڈ ویزا سنہری موقع ہے، جس کے ذریعے وہ ریموٹ ورکر کی حیثیت ...کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟چونکا دینے والی لیکس
ستمبر 3, 2025850ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟تازہ ترین لیکس نے سب کو چونکا دیا ۔ ایپل نے اپنے نئے آئی فون 17 سیریز کی لانچ ...جاپان: 102 سالہ کوہ پیما کا ماؤنٹ فیوجی سر کر نے کانیا ریکارڈ قائم
ستمبر 3, 2025780ہمت ، طاقت اورمہماتی سیاحت کاامتزاج،جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما نے ماؤنٹ فیوجی سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما کوکیچی اکوزاوا نے دل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















