Blog
لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوار
ستمبر 3, 2025940صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بونداباندی سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی کی شدت میں کمی آگئی،جس سے شہریوں کےمرجھائےچہرئےکھل اُٹھے، شہرکےمختلف علاقوں میں لارنس روڈ،وارث روڈ،چائنہ ...پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سےمعمول کےمطابق تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم
ستمبر 1, 20251290وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سےمعمول کےمطابق تعلقات چاہتاہے ،دہشت گردی اور انتہا پسندی پورے خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے،گھناؤنےجرائم میں ملوث دہشتگردوں اوران کےسہولت کاروں کوجواب دیناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف ...پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجرسمیت5اہلکارشہید
ستمبر 1, 2025930پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجر سمیت5 اہلکارشہید ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ایم آئی 17ہیلی کاپٹرتربیتی پروازکےدوران ہڈورگاؤں کےقریب حادثےکاشکارہوا،ہیلی کاپٹرکو حادثہ آج صبح 10بجےکےقریب پیش آیا،ہیلی ...افغانستان میں قیامت خیززلزلہ،622افرادجاں بحق،متعددزخمی
ستمبر 1, 2025960مشرقی افغانستان میں قیامت خیززلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد 622تک پہنچ گئی جبکہ ایک ہزارسےزائد افرادزخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افغانستان میں گزشتہ رات 11 بجکر 47 منٹ پر 6.0 شدت کاقیامت خیززلزلہ ...ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کا نیا بینچ بھی تحلیل، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ
ستمبر 1, 20251670اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی تحلیل ہو گیا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے دائر ...ویمنزورلڈکپ2025:انعامی رقم میں بڑااضافہ،فائنل جیتنےوالی ٹیم کوکتنے پیسے ملیں گے؟
ستمبر 1, 2025970انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں تاریخی اضافہ کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق اس بار ویمن ورلڈکپ کی ...یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف
ستمبر 1, 2025950یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم نے ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب کا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے ،تو ...طلبا کی موجیں ختم :لاہور کے 45 سکولوں کے سوا تمام سکول کھل گئے
ستمبر 1, 20251270طلبا و طالبات کی موجیں ختم،لاہور کے 45 سکولوں کے سوا تمام سکول کھل گئے۔ سکولوں اور کالجوں کے شہرلاہور کے 45 سکولوں کے سوا تمام سکولوں میں تین ماہ کی طویل ...دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں ٹیک آف اور لینڈنگ مشکل ترین ہے
ستمبر 1, 20251110دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں جہاز اتارنا اور پھر اڑانا سب سے مشکل ہے۔دنیا بھر کے پائلٹ اس ایئر پورٹ کو ٹیک آف اورلینڈنگ کیلئے انتہائی مشکل قرار دیتے ہیں۔ روزانہ دنیا ...اگست 2025میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ،سی پی آئی 3فیصدپرآگئی
ستمبر 1, 2025700اگست 2025 میں مہنگائی کی رفتار میں نمایاں سست روی، سی پی آئی 3 فیصد پر آگئی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال اگست میں سی پی آئی مہنگائی کی سالانہ شرح ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















