Blog
وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےچین پہنچ گئے
اگست 30, 20251170وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین کےشہرتیانجن پہنچ گئے۔ دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف چین کے صدرشی جن پنگ اوروزیراعظم لی کیانگ سےدوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔اورچین کےممتازکاروباری ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
اگست 30, 2025770کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ دیکھاگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ ...شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچزکےاوقات کارتبدیل
اگست 30, 2025830شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچز کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ایشیاکرکٹ کپ 2025 کامیلہ آئندہ ماہ ستمبرمیں یواےای میں سجےگا ،میگاایونٹ ...پنجاب میں سیلاب،پاک فوج ریسکیواورریلیف آپریشن میں مصروف
اگست 30, 2025800پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کے دستے ریسکیواور ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن مصروف ...ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
اگست 30, 2025700ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہوگئی، انسولین سمیت 79 اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ یہ بحران ...بچی کےاغواوشادی کیس،عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
اگست 30, 2025690بچی کےاغواوشادی کیس میں عدالت نےچائلڈمیرج قانون میں ترمیم پررپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کمسن بچی کےاغواوشادی کیس کی سماعت ہوئی،درخواست گزارکےوکیل اورسرکاری وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ سرکاری وکیل نےقانون ...عمران خان کےطبی معائنہ کامعاملہ،جیل سپرنٹنڈنٹ نےرپورٹ جمع کرادی
اگست 30, 2025900بانی پی ٹی آئی عمران خان کےطبی معائنہ کےمعاملےپرجیل سپرنٹنڈنٹ نےعدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےمکمل ...خیبرپختونخوا،محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نےنیاتعلیمی کیلنڈرجاری کردیا
اگست 30, 2025680خیبرپختونخواکےمحکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نےنیاتعلیمی کیلنڈرجاری کردیا۔جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم کےنوٹیفکیشن کےمطابق سمراورونٹرزون کےحساب سےالگ الگ تعلیمی سال ہوں گے،جبکہ سمرزون کےسکولوں میں تعلیمی سال یکم ستمبرسےاگست تک ہوگا۔ محکمہ ...توشہ خانہ 2کیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
اگست 30, 2025660بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکےجوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی عمران اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف ...بارشیں ، سیلاب ٹیکس ریونیو کیلئے خطرہ، ایف بی آر کو اربوں روپے کے شارٹ ...
اگست 30, 20251110بارشیں اور سیلاب ٹیکس ریونیو کیلئے خطرہ بن گئے،فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کو اربوں روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ ذرائع کےمطابق کراچی کی بارش نےٹیکس محصولات کوبری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















