Blog
لاہورمیں بارش،گھرکی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق،4زخمی
اگست 30, 2025760لاہورمیں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔ لاہورکےعلاقےبیدیاں روڈپراسماعیل پورہ میں طوفانی بارش کےباعث گھرکی چھت گرگئی جس کےملبے کےنیچےآکر3افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ 4زخمی ہوگئے۔ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں ...چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 6G چپ متعارف
اگست 30, 20251280ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 6G چپ متعارف کرادی۔ یوں تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی ابھی دنیا کے مختلف ممالک ...پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 30، 31 اگست کے امتحانات ملتوی
اگست 30, 2025920مقابلے کا امتحان دینے والے طلبہ کیلئے اہم خبر، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 30، 31 اگست کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ۔ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کی ...ملک بھرمیں چینی کی قیمت میں مزیداضافہ
اگست 30, 20251000ملک بھرمیں چینی کی قیمت مزید بڑھنے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ حکومت کےاقدامات ،دعویٰ اوراعلانات سب بےسودثابت ہورہےہیں،ملک بھرمیں چینی کابحران مزیدسنگین ہوتاجارہاہے،جس کےباعث چینی کی قیمت دن ...ملک میں سیلابی صورتحال، کئی ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں
اگست 30, 2025770ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ملک میں سیلابی صورتحال، متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئیں ۔ پاکستان ریلویز کے حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کی سنگین صورتحال کے سبب متعدد ٹرینیں ...پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار،ریلیف اینڈریسکیوسرگرمیاں جاری، عرفان علی کاٹھیا
اگست 30, 2025700ڈائریکٹرجنرل صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ عرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے،متاثرہ اضلاع میں ریلیف اینڈریسکیوسرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیا کاکہناتھاکہ گنڈاسنگھ ...پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، لاکھوں افراد متاثر ،28جاں بحق
اگست 30, 20251280پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں اب تک 28افرادجان کی بازی ہارگئے،دریاؤں میں سیلابی صورتحال کےباعث ملتان اور قصور میں پانی داخل ہونے کے خطرات کے سبب لاکھوں افرادنقل ...لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 30, 20251450صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہوگیاہرطرف پانی پانی ہوگیاسڑکیں اورگلیاں ندی نالوں کامنظرپیش کرنےلگیں، شہرکےمختلف علاقوں میں لارنس روڈ،وارث روڈ،چائنہ ...سہ فریقی سیریز:پاکستان نےافغانستان کو39رنزسےہرادیا
اگست 30, 2025640سہ فریقی سیریز کےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےافغانستان کو39رنز سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلےگئےٹورنامنٹ کےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا،گرین شرٹس نےپہلے کھیلتے ہوئے 7وکٹوں ...وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اگست 30, 20251060وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ نور خان ائیر بیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے چین کے سرکاری دورے پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















