Blog
پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کاخدشہ: انتظامیہ متحرک
اگست 29, 2025960پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کےخدشہ کےپیش نظرسندھ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت 24 گھنٹوں میں دوسرا اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری آبپاشی، سیکرٹری ...ویڈیو ایڈیٹنگ: گوگل کا صارفین کیلئےوِڈزنامی مفت فیچر متعارف
اگست 29, 2025920ویڈیو ایڈیٹنگ اب سب کیلئے بچوں کا کھیل بن جائے گی۔گوگل نے اپنا اے آئی پر مبنی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول گوگل وِڈز تمام صارفین کیلئے مفت متعارف کروا دیا۔ اس سے قبل ...خیبرپختونخوا :تعلیمی سال کو فال سمسٹر اور سپرنگ سمسٹر میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
اگست 29, 2025920خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی نظام میں اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت سمر اور ونٹر زونز میں تعلیمی سال کو فال سمسٹر اور سپرنگ سمسٹر میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر ...اے ڈی بی کا ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے میں دوبارہ معاونت کا فیصلہ
اگست 29, 2025610ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن کے اہم ترین منصوبے ایم ایل ون میں مالی معاونت کے ذریعے دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے تحت مرحلہ ...کیا پاکستان ایک اورسپر فلڈ کیلئے تیار ہے،سپرفلڈ ہوتا کیا ہے؟
اگست 29, 2025960سپرفلڈ ہوتا کیا ہےاورکیا پاکستان ایک اورسپر فلڈ کیلئے تیار ہے؟پاکستان کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کوسپر فلڈ کے طور پر دیکھا جا رہا ...گلوکار پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے
اگست 29, 20251310نامورگلوکار پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے۔دنیائے موسیقی میں اپنی الگ پہچان بنانے والے پرویز مہدی29 اگست 2005کواس جہان ِفانی سے رخصت ہوگئے تھے۔ ستارہ امتیاز پانے والے معروف ...ٹرائی سیریزکاآغازآج سےہوگا،پاکستان اورافغانستان میں جوڑپڑےگا
اگست 29, 2025500ٹرائی سیریزکاآغازآج سےشارجہ میں ہوگا،جس کےافتتاحی میچ میں پاکستان اورافغانستان کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیمیں مدمقابل ...صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
اگست 29, 2025630صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دےدی۔قومی اسمبلی کااجلاس یکم ستمبرکوشام پانچ بجےطلب کیاگیاہے۔جس میں اپوزیشن کےقائمہ کمیٹیوں سےاستعفوں سمیت ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری
اگست 29, 2025770چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرکی منظوری سےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق جسٹس بابرستاراورجسٹس سرداراعجازاسحاق خان کےسنگل بینچزختم کردئیےگئے ،دونوں ججزکاٹیکس سےمتعلق کیسزکیلئےخصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دےدیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے9سنگل بینچزاور ...مون سون کا9 واں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری
اگست 29, 2025610مون سون کا9 واں سپیل، مزید بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں31 اگست تک مزید مون ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















