Blog
خیبرپختونخوا :سکولوں کے بعد اب کالجوں کی بھی نجکاری
اگست 28, 20251470طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے بعد کالجوں کی بھی نجکاری کا اعلان،رواں سال خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 1500 سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کے بعد اب کالجز صوبے ...گوگل میپ کا مسافروں کیلئےحالیہ مقامات تک آسان رسائی کافیچر متعارف
اگست 28, 20251240گوگل میپ استعمال کرنیوالے ڈرائیورز اور مسافروں کیلئے اہم خبر،گوگل میپ نے صارفین کے حالیہ مقامات تک آسان رسائی کا آغاز کردیا۔ گوگل ایپس میں گوگل میپ جو سفر، راستوں اور مقامات ...دریائے چناب میں غیر معمولی سیلاب، 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
اگست 28, 2025920دریائے چناب میں غیر معمولی سیلاب کا 11 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریائے چناب میں ان دنوں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ ایکسپوٹینشلی ہائی کے مطابق گزشتہ ...ملک بھر میں29 اگست سے2 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 28, 2025700محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 29 اگست سے 2 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق 29 اگست تا 2 ستمبر ملک کے بالائی اور وسطی ...پھل فروشوں کےتشددسےدوبھائیوں کےقتل کےزیرحراست2ملزمان ہلاک
اگست 28, 2025620پھل فروشوں کےتشددسےدوبھائیوں کےقتل کےزیرحراست2ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق پھل فروشوں کے تشدد سے دوبھائیوں کےقتل کے2 زیر حراست ملزمان کوسی سی ڈی چوہنگ نشاندہی کےلئے لےجارہی تھی،کہ ...پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں:22افرادجاں بحق،لاکھوں متاثر،کئی شہر زیر آب
اگست 28, 20251010بھارتی آبی جارحیت کےباعث پنجاب میں راوی،ستلج اورچناب نےتباہی مچا دی ،مختلف حادثات میں 22افرادجاں بحق اورلاکھوں متاثرہوئےمتعدد بندٹوٹنے سےکئی شہرزیرآب آگئے۔ دریائےراوی ،ستلج اورچناب میں اونچےدرجےکےسیلاب نےپنجاب کےمختلف اضلاع میں تباہی ...راوی میں شاہدرہ کےمقام پرخطرہ بڑھنےلگا،پانی میں اضافےسے اونچے درجے کاسیلاب
اگست 28, 2025630دریائےراوی میں شاہدرہ کےمقام پرپانی میں مسلسل اضافےکےباعث خطرہ بڑھنےلگا، پانی میں اضافے کے بعد اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 160کیوسک ہو گیا ہے۔ ...وزیراعظم اوروزیراعلیٰ سیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےپرروانہ
اگست 28, 2025760وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کےفضائی دورےپرروانہ ہوگئے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں کےفضائی دورےکےدوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکومتاثرہ ...پنجاب میں سیلابی صورتحال،وزیراعظم کی اہم ہدایت
اگست 27, 2025790پنجاب میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ سیلابی ریلےکی پنجاب کےبعدسندھ میں آمدکی پیشگی اطلاع یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت دریائےچناب،ستلج اورراوی پرسیلابی صورتحال پر ہنگامی اجلاس ...ورلڈ بینک کی تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کی منظور ی
اگست 27, 2025940تعلیم ہر بچے کیلئے ہے ضروری، ورلڈ بینک نے پنجاب میں تعلیمی منصوبے کیلئے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کی منظور ی دےدی۔ ورلڈ بینک اعلامیہ کے مطابق گرانٹ کا مقصد پری پرائمری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















