Blog
ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پانی کے ذخائر ناگزیر ہیں، وزیراعظم
اگست 28, 2025640وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے اور ملک میں متعدد چھوٹے ڈیمز ...صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
اگست 28, 2025770ملک کے تمام صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے69پیسےکی کمی کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) ...حملوں سے معلوم ہوتا ہے روس کو سفارتکاری میں کوئی دلچسپی نہیں،یوکرینی صدر
اگست 28, 2025710یوکرینی صدر زیلنسکی نےکہاہےکہ حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرینی صدرزیلنسکی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ روس جنگ ...ٹک ٹاکر خرم گجرفراڈکےالزام میں گرفتار
اگست 28, 2025890ٹک ٹاکر خرم گجرکوکروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ اوورسیزپاکستانی کی جانب ٹک ٹاکر خرم گجر پرکروڑوں روپےکےفراڈکاالزام عائدکیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اوورسیزراناارسلان نامی شخص نےٹک ٹاکر خرم گجر پر الزام ...سیلاب سے تباہی،مریم نوازکاکشتی میں سوارہوکرراوی میں صورتحال کا جائزہ
اگست 28, 2025810وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکشتی میں سوارہوکرشاہدرہ کےمقام پرراوی میں سیلابی صورتحال کاجائزہ لیا۔ بھارتی آبی جارحیت کےباعث راوی ،ستلج اورچناب میں سیلابی صورتحال ہے، دریائےراوی میں پانی کابہاؤ بڑھنے سے اُونچےدرجےکاسیلاب ہے۔ ...عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اگست 28, 2025990عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نےعلیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کےخلاف ...پاکستان شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے،حمزہ شہباز
اگست 28, 20251040سابق وزیراعلیٰ پنجاب ورہنما مسلم لیگ(ن) حمزہ شہبازنےکہاہےکہ پاکستان اس وقت شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے۔ اپنےبیان میں حمزہ شہبازکاکہناتھاکہ خیبرپختونخوامیں سیلاب سے470سے زائد افرادجاں بحق ہوچکےہیں، پنجاب میں چناب ،راوی اورستلج میں سیلابی ...پشاورہائیکورٹ کابڑااقدام،تمام جوڈیشل افسران کوکیسزکی ٹائم لائن دیدی
اگست 28, 2025560پشاورہائیکورٹ نےصوبےکےتمام جوڈیشل افسران کوکیسزکی ٹائم لائن کے حوالےسےمراسلہ لکھ دیا۔ پشاورہائیکورٹ کےمراسلہ میں کہاگیاکہ نیشنل پالیسی کمیٹی نےمقدمات نمٹانے کےلئےٹائم لائن تشکیل دے دی ہے،نیشنل جوڈیشل پالیسی کمیٹی نےمختلف نوعیت کےمقدمات ...کیا چیٹ بوٹس مستقبل میں انسان کے دوست بن جائیں گے؟
اگست 28, 20251610کیا چیٹ بوٹس مستقبل میں انسان کے مخلص اور باشعور دوست ثابت ہوں گے؟ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور مصنوعی ذہانت اس تبدیلی کا سب سے نمایاں چہرہ بن چکی ...واٹس ایپ نے میک صارفین کیلئے نئے فلٹرز متعارف کرا دیے
اگست 28, 2025680ایپل میک کےصارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے میک صارفین کیلئے چیٹ آرگنائزیشن کو مزید آسان بنانے کیلئے نئے فلٹرز متعارف کروا دئیے۔ اس فیچر کی بدولت اب صارفین اپنے چیٹس کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















