Blog
اینڈرائیڈ سمارٹ فون میں خود بخود تبدیلیوں کی وجوہات کیا؟
اگست 27, 2025810اینڈرائیڈ سمارٹ فون میں خود بخود تبدیلیوں کے پیچھے کیا وجوہات ہیں؟ٹیکنالوجی ماہرین نے بتا دیا۔ موجودہ دور میں ہر دوسرے شخص کے پاس اینڈرائیڈ سمارٹ فون ہے، تو اگر آپ بھی ...سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلا ،مداحوں کواہم مشورہ دیدیا
اگست 27, 2025610سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلاہوگئے ،مداحوں کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے لکھا کہ اسکن کینسر خاص طور پر آسٹریلیا ...پنجاب میں سیلابی صورتحال،مشیراطلاعات کےپی نےتنقیدکےنشتربرسادئیے
اگست 27, 2025940پنجاب میں سیلابی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہےکہ اہلیت کے حوالے سے خیبرپختونخواپنجاب سے بہترہے۔ پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت ...اداکارہ ایمن خان کےہاں ننھی پری کی آمد
اگست 27, 2025870پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اوراداکارمنیب بٹ کےہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارمنیب بٹ اوراداکارہ ایمن خان کےہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ...مریم نوازکی سیلاب متاثرین کیلئےتمام وسائل بروئےکارلانےکی ہدایت
اگست 27, 2025700وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کےلئےتمام وسائل بروئے کارلانےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پر4گھنٹےطویل اجلاس منعقدہوا،جس میں پنجاب کےتمام سیلاب متاثرہ علاقوں کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس ...علی امین گنڈاپورکا بانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےعدالت سےرجوع
اگست 27, 20251180وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں پنجاب حکومت اوروفاقی حکومت کوفریق بنایاگیاہے۔ درخواست میں مؤقف ...موسمیاتی تبدیلیاں مسلسل پاکستان کی معیشت کومتاثرکررہی ہیں،وزیرخزانہ
اگست 27, 20251030وفاقی وزیرخزانہ نےکہاہےکہ موسمیاتی تبدیلیاں مسلسل پاکستان کی معیشت کو متاثرکررہی ہیں۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ملکی نظم ونسق چلانےمیں پبلک سرونٹس کااہم کردار ہوتا ہے، ...عدالت نےشیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردیدیا
اگست 27, 2025650عدالت نےرہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کواشتہاری قراردےدیا۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت نےرہنماپی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کےخلاف کیس کی سماعت کی۔ اسسٹنٹ سپ انسپکٹراعجازحسین نےعدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔ ...ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سے شروع ہوگا
اگست 27, 20251020انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورآئی سی سی وویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریوں کےلئےپاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم ...ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات شروع
اگست 27, 2025690ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور آج سےجنیوا میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر شروع ہو رہا ہے۔ مذاکرات میں برطانیہ، فرانس، جرمنی کے نمائندے اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















