Blog
علیمہ خان نےسلمان اکرم راجہ کیساتھ اختلافات پرخاموشی توڑ دی
اگست 26, 20251110بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےتحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کےساتھ اختلافات کی تردیدکردی۔ راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...26نومبراحتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
اگست 26, 2025760عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجد علی شاہ نےبشریٰ بی بی کے 26نومبراحتجاج ...ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا اور کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
اگست 26, 2025830آئی فون کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا اور کن فیچرز سے لیس ہوگا؟ تازہ ترین لیکس منظر عام پر آ گئیں۔ ایپل کی ...حکومت کا مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
اگست 26, 2025770پنجاب حکومت نے مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق میل پروگرام میں بچوں کو دودھ کے ساتھ بسکٹ بھی دئیے جائیں ...کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا
اگست 26, 20255220ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ رفتار کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان ریلویز نے لاہور سے کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین منصوبے ...سعودی ایئر لائن فلائی ادیل کا پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ
اگست 26, 20251980پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سعودی ایئر لائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا، پشاور اور اسلام آباد کیلئے بھی آپریشن کا آغازکردیا۔ سعودی ایئر لائن فلائی ادیل نے ...چین میں کلاؤڈ برسٹ:شاندار مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے
اگست 26, 20251510چین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ مقامی ویڈیوگرافر یو یونگ ہوئی نے اس شاندار منظر کو اپنے کیمرے میں ...لاہورکےمتعددعلاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 26, 2025720صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،تیزبارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،جس سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی آگئی ...ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن میں ہمارےمیزائل ہدف پر لگے،ٹرمپ
اگست 26, 2025740امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن کے دوران ہماراہرمیزائل نشانےپرلگا۔ واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ امریکی جھنڈا جلانے کا سلسلہ فوری ختم ہوجاناچاہیے،اب کوئی امریکی جھنڈا جلائے گاتوایک سال کیلئےجیل جائےگا،امریکی ...پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ
اگست 26, 20251120پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ، دسمبر تک صوبے کے ہر ضلع میں سروس شروع ہوگی۔ شنگھائی سی رپورٹ سے 100 مزید جدید الیکٹرک بسیں پاکستان کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















