Blog
کےپی میں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے406افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
اگست 26, 2025690خیبرپختونخوامیں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں406افرادجاں بحق اور245زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اےنےرپورٹ جاری کردی۔ صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے بارشوں اورفلش فلڈ سے خیبرپختونخوامیں جانی ومالی نقصان کی ...وفاقی تعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون،ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
اگست 26, 2025920وفاقی تعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون،ٹوکےنتائج کااعلان کردیا،گیارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب تقریباً62.1 فیصدرہا،جبکہ بارہویں جماعت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا تناسب 82.8فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ پری میڈیکل گروپ میں علی ...یوٹیوب استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف
اگست 26, 2025800یوٹیوب استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف،گوگل کی جانب سے بھی اس فیچر کو متعارف کرانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ دنیا بھر میں مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یو ٹیوب کمپنی ...ناران: جھیل سیف الملوک میں پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا
اگست 26, 2025660جھیل سیف الملوک روڈ بند ہونے سے پھنسے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق وادی ٔناران میں واقع سیف الملوک جھیل روڈ پر گزشتہ دنوں شدید بارشوں کی وجہ ...دریائےستلج میں اونچےدرجےکاسیلاب،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
اگست 26, 2025850صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےدریائےستلج میں اونچے درجےکےسیلاب کےباعث الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےکے مطابق دریائےستلج میں فیروزپورکےمقام پرپانی کےپہاؤمیں اضافہ ہونےسےفیروزپورڈاؤن اسٹریم میں اونچےدرجے کےسیلاب کی وارننگ جاری ...رہنماپیپلزپارٹی خورشیدشاہ کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
اگست 26, 2025960رہنماپیپلزپارٹی سیدخورشیدشاہ کو طبیعت خراب ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپیپلزپارٹی کی گزشتہ روزاچانک طبیعت بگڑگئی جس کے باعث اُن کو این آئی سی وی ڈی ہسپتال منتقل ...بارشیں ہی بارشیں:بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا
اگست 26, 2025940بارشیں ہی بارشیں،موسلادھاربارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان، خیبر ...ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے،وزیراعظم
اگست 25, 2025610وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبی آئی ایس پی کےتحت ایک کروڑ ڈیجیٹل والٹس کااجرا کردیا۔ بی آئی ایس پی کےتحت ...ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں،سپریم ...
اگست 25, 20251120ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران امریکا کے دباؤ میں نہیں آئے گا، براہِ راست مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں ایک مذہبی تقریب ...اداکارہ اریبہ حبیب نےایوارڈزکےبارےمیں اپنی رائےدیدی
اگست 25, 20251360پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نےایوارڈز کے بارے میں اپنی رائےدیتےہوئےکہاکہ میرے نزدیک ایوارڈز کی کوئی حیثیت نہیں، اصل کامیابی بینک بیلنس ہے۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















