Blog
پی ٹی آئی کا129کےعلاوہ ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان
اگست 27, 20251220پی ٹی آئی نےمیاں اظہر کی وفات کے بعدلاہورکےحلقہ این اے129کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے جبکہ باقی تمام ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کی ...سیلاب کی تباہ کاریاں،سکھوں کا مقدس مقام ’’ کرتارپور ‘‘بھی ڈوب گیا
اگست 27, 2025840پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں،سکھوں کا مقدس مقام ’’ کرتارپور ‘‘بھی ڈوب گیا۔ پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔ سیلابی ریلے نے نارووال کے قریب سکھوں کے مقدس مذہبی مقام ...فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دیدیا
اگست 27, 2025690رہنماتحریک انصاف فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور نے قومی ...تحریک انصاف کا آئندہ ماہ جلسےکااعلان
اگست 27, 2025840تحریک انصا ف نےآئندہ ماہ ستمبرمیں بڑےجلسےکااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی ستمبر میں عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی ...آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اگست 27, 20252470آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات ...پنجاب میں سیلاب سےتباہی،فوج طلب کرلی گئی
اگست 27, 20251070پنجاب میں راوی ،ستلج اورچناب نےتباہی مچادی،دریاؤں میں طغیانی کےباعث متعددعلاقےاور سیکڑوں ایکڑپرکھڑی فصلیں زیرآب آگئیں،سیلابی پانی سےکئی علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ہوگیا، فوج طلب کرلی گئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے ...راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب کا خطرہ، ڈیڑھ لاکھ افراد کا انخلا مکمل
اگست 26, 2025920پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی، چناب اور ستلج میں اونچے سے لے کر انتہائی اونچے درجے تک کے سیلاب کا امکان ...وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، فضائیہ کے پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال کیاگیا
اگست 26, 20251120وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نےپاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبیان ریکارڈکرانےکیلئےمزیدگواہ کوکل طلب کرلیا
اگست 26, 20251210توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبیان ریکارڈکرانےکیلئےمزیدگواہ کوکل طلب کرلیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمرا ن خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی ...سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکااضافہ
اگست 26, 2025680مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےروزبروزسونےکی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سے نہ صرف غریب آدمی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















