Blog
پی ٹی آئی کوبڑاھچکا، سلمان اکرم راجہ کا عہدے سے مستعفی ہونےکا فیصلہ
اگست 25, 2025870پی ٹی آئی کوبڑاھچکا،سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےپارٹی کے عہدے سے مستعفی ہونےکافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کاکہناتھاکہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے عہدےکی علیحدگی کی ...رضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق پی سی بی کی وضاحت
اگست 25, 2025580پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق وضاحت دےدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی سی ...پاکستان کاعالمی برادری سےاسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کامطالبہ
اگست 25, 2025670وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےعالمی برادری سےاسرائیل کےخلاف سخت اقدامات کامطالبہ کرتےہوئےکہاکہ فلسطین میں قحط کی صورتحال ہے،فوری اقدامات ناگزیرہیں۔ سعودی عرب کےدارالحکومت جدہ میں فلسطین کیلئےاوآئی سی وزرائےخارجہ کونسل کاہنگامی اجلاس منعقدکیاگیاجس میں ...حماداظہرکااین اے129کاضمنی الیکشن نہ لڑنےکافیصلہ
اگست 25, 20251350حماداظہرنےاین اے129میں ضمنی الیکشن نہ لڑنےکااعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق(ٹوئٹر) پر اپنےپیغام میں بتایاکہ لاہور کےحلقہ129میں ضمنی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ کیا ہےاگرپارٹی بائیکاٹ نہیں کرتی توچودھری ارسلان کونامزدکروں ...الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
اگست 25, 20251040الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ شیڈول کےمطابق پی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ5 اکتوبر کوہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق امیدواریکم سے3ستمبرتک کاغذات نامزدگی جمع ...پی آئی اے کا یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ
اگست 25, 2025870سفر و سیاحت کا سلسلہ ،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور پیرس کے درمیان فلائٹ ...ہیومن چیٹ: سعودی عرب کا مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان
اگست 25, 20251330ہیومن چیٹ، سعودی عرب نے مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ہیومین کے چیف ایگزیکٹو طارق امین نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز سعودی عرب میں مکمل ...سیاحت کا فروغ :چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف
اگست 25, 2025610سیاحت کے فروغ کیلئے منفرد اقدام ، چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف کروادی گئی۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ کے دارالحکومت ہاربن سے بزرگ شہریوں کیلئے خصوصی ...تعلیم کا سلسلہ: 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ
اگست 25, 2025660تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے مستقل وائس چانسلر کے عہدے کیلئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کر لی ...گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا
اگست 25, 2025770گاڑیوں کے مالکان ، ڈرائیوروں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کرادیاگیا۔ قانون کے تحت گاڑی کی فروخت کے بعد بھی رجسٹریشن نمبر گاڑی کے مالک کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















