Blog
چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل V3.1 متعارف
اگست 23, 20251020چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، ڈیپ سیِک نے اپنا نیا اے آئی ماڈل ڈیپ سیِک V3.1 لانچ کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ ماڈل ہائبرڈ انفیرینس ...سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان ، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب
اگست 23, 2025930سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ایف پی ...ڈکی بھائی کی گرفتاری،رجب بٹ بھی یوٹیوبرکےحق میں بول پڑے
اگست 23, 20251360یوٹیوبررجب بٹ بھی سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی گرفتاری کےخلاف بول پڑے۔ سوشل میڈیاسےشہرت حاصل کرنےوالےسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی ان دنوں قانون کی گرفت میں ہیں۔اُن کوجوئےکی ایپ پرموٹ کرنےکےالزم میں قانون ...روس یوکرین جنگ:ٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں
اگست 23, 2025670روس یوکرین جنگ میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں جاری،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناتھاکہ روس یوکرین جنگ بندی کے لیے ...نادراکابڑااقدام: درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی
اگست 23, 20251050نادرا نےعوام کی آسانی کےلئے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔ نادراکی جانب سےشہریوں کےلئےبڑی سہولت متعارف کرادی گئی،جس کے مطابق شہری اب گھربیٹھےہی نادرا ...چین میں زیرتعمیرپل گرنےسے12مزدورہلاک،4لاپتا
اگست 23, 20251170چین میں زیرتعمیرپل گرنے سے12 افراد جان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4مزدورلاپتاہوگئےجن کی تلاش جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق چین کے صوبے چنھگائی میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیاجس میں زیرتعمیرپل گرگیا، ...پی ٹی آئی کاعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنےوالےعہدیداروں کونوٹس
اگست 23, 2025970تحریک انصاف نےعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں کونوٹس کردیا۔ نوٹس پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے جاری کیےجس میں پارٹی ...عدالت نےسابق رکن اسمبلی احمدبھچرکی درخواست مسترد کردی
اگست 23, 2025890عدالت نےسابق رکن پنجاب اسمبلی احمدبھچرکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتےہوئے مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نے 10 صفات پر مشتمل فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے کہا کہ درخواست گزار سزا یافتہ ...9مئی کیسز،علیمہ خان کےدوسرےبیٹےکا5روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
اگست 23, 202510809مئی کیسزمیں عدالت نے علیمہ خان کےدوسرےبیٹےشیر شاہ خان کاپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظرعلی گل نےعلیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کے9مئی مقدمے کی سماعت کی۔شیرشاہ ...پنجاب اورجی بی میں جعلی ادویات کی فروخت کاانکشاف،ڈریپ کاالرٹ جاری
اگست 23, 2025700پنجاب اورگلگت بلتستان میں معروف برانڈزکی جعلی ادویات کی فروخت جاری ،ڈریپ نےالرٹ جاری کردیا۔ ڈریپ نےپنجاب اورگلگت بلتستان میں دستیاب جعلی ادویات کی تصاویرجاری کردیں۔ ڈریپ کی رپورٹ کےمطابق پنجاب اورگلگت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















