Blog
بھارتی پنجابی اداکار جسوندرسنگھ بھلاانتقال کرگئے
اگست 22, 2025700بھارتی پنجابی فلموں کے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ اورلاکھوں چہروں پرمسکراہٹ بھیکرنے والے جسوندرسنگھ بھلا65سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق اداکار کے اہلخانہ نےجسوندرسنگھ بھلا کےانتقال کی تصدیق کرتے ...جب تک بحالی کا کام مکمل نہیں ہو جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم
اگست 22, 20251070وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ریسکیو آپریشن اور ری ہیبلی ٹیشن کا کام جاری ہے، جب تک بحالی کا کام مکمل نہیں ہو جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی ...9 مئی کیسز:علیمہ خان کےبیٹےکا8روزہ جسمانی ریمانڈمنظور،دوسرابیٹاگرفتار
اگست 22, 20251060جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت نے علیمہ خان کےبیٹےکا8روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کرلیا جبکہ دوسرابیٹابھی پولیس نےگرفتارکرلیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی ،جس میں علیمہ ...گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف
اگست 22, 2025870گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف،گوگل میپس میں ایک ایسے نئے فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو سوشل میڈیا صارفین اکثر دیگر ایپس میں استعمال کرتے رہتے ...سیاحوں کیلئے خوشخبری:نیو مری پتریاٹہ چیئر لفٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا
اگست 22, 20251960ملکہ کوہسار جانیوالےسیاحوں کیلئے خوشخبری،18 اگست کو بند کی گئی پتریاٹہ چیئر لفٹ دوبارہ کھول دی گئی۔ محکمہ سیاحت پنجاب کے مطابق مون سون بارشوں اور خراب موسمی صورتحال کے باعث پتریاٹہ ...مون سون بارشیں:تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 75 فیصد بھرگیا
اگست 22, 2025890تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 75 فیصد بھرگیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ڈیم میں پانی کی سطح اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن ...ڈاکٹر بننے کے خواہشمندطلبا کیلئےایم ڈی کیٹ کا سوالنامہ بینک متعارف
اگست 22, 20251610پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بڑا اقدام ، ایم ڈی کیٹ کیلئے سوالنامہ بینک متعارف کروادیا، جو ایک متفقہ نصاب پر مبنی ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے ...ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی پیشگوئی
اگست 22, 20251670ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا اور 12 ربیع الاول کب ہوگی؟پاکستان کی سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ربیع الاول کے چاند سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ ...محکمہ موسمیات کی بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 22, 2025860محکمہ موسمیات نے بادل جم کر برسنے اورمزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں تاحال بارشیں برسانے والا طاقتور سسٹم موجود ہے، جس ...مسٹر بیسٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ: ایک ارب چالیس کروڑ روپے عطیہ کردیئے
اگست 22, 2025880مسٹر بیسٹ کا نیا ورلڈ ریکارڈ، لائیو سٹریم کے دوران جمع شدہ ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر( ایک ارب چالیس کروڑ روپے)سے زائد رقم عطیہ کر دی۔ انسانیت کیلئے اپنی فیاضی کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















