Blog
امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو88برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
اگست 21, 2025730امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو طویل عرصے سےلبلبے کے کینسر میں مبتلا تھےوہ 88 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے۔ فرینک کیپریو کے سوشل میڈیا میڈیا اکاؤنٹ پراُن ...محمدرضوان پہلی بار کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ان ایکشن ہوں گے
اگست 21, 20251400ایشیاکپ سےڈراپ ہونےوالے محمدر ضوان کا ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ فرنچائزکےساتھ معاہدہ طےپاگیا۔ محمدرضوان پہلی بارکیریبیئن پریمیئر لیگ میں ان ایکشن ہوں گے،محمد رضوان کو افغانستان کے فاسٹ باؤلر فضل ...آئی سی سی کی نئی ون ڈےرینکنگ جاری ،بابراعظم اپنی پوزیشن پربرقرار
اگست 21, 20251270انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ،پاکستان کےمایانازبلے باز بابراعظم اپنی پوزیشن پربرقرارجبکہ محمدرضوان 5 درجے تنزلی کے بعد 27 ویں نمبر پر چلے گئے ۔ آئی ...پاکستان میں 12صوبےبنانےکاپلان
اگست 21, 20253670بلاگ:عتیق مجید پاکستان میں 12 صوبے بنانے کا پلان، 8 نئے صوبوں کے قیام کی تیاریاں زور پکڑنے لگیں۔ پنجاب کو 4،بلوچستان 4 ،خیبرپختوا 2 اور سندھ کو 2 بڑے صوبوں میں ...9 مئی کرنیوالوں، منصوبہ سازوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا چاہیے،ڈی جی آئی ایس ...
اگست 21, 2025800پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ 9 مئی کرنےوالوں، سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا چاہیے۔ اسلام آبادمیں منعقدتقریب میں خطاب کےمیڈیاسےغیررسمی گفتگوکرتے ...دبئی کا ’’ورچوئل ورک ویزا‘‘ غیر ملکی کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟
اگست 21, 20252840متحدہ عرب امارات جانےکے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،دبئی نے ڈیجیٹل نومیڈز اور ریموٹ ورک کرنیوالے پروفیشنلز کیلئے ایک منفرد پروگرام متعارف کروادیا۔ جسے ’’ورچوئل ورک ویزا‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ویزا ...پاکستان میں عالمی حفاظتی معیارات کی پابندی کے بغیر گاڑیوں کی تیاری
اگست 21, 2025910فیچر: انوار ہاشمی پاکستان کے شہریوں کی زندگیاں برباد کرنے والے آٹو مینوفیکچررز مافیا کے خلاف سیکنڈل اب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار تک تو پہنچ گیا ہے، ...سپریم کورٹ کابڑافیصلہ،9مئی کے8کیسزمیں عمران خان کی ضمانت منظورکرلی
اگست 21, 2025810سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں تحریک انصاف کےبانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے ...کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،اعدادوشمارجاری
اگست 21, 20251550کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےشہرکےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ موسمیات نےشہرقائدمیں کل صبح11بجےسےآج صبح8بجےتک بارش کےاعدادوشمارکردئیے۔جس کےمطابق سب سےزیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113ملی میٹرریکارڈ کی گئی،جبکہ شارع فیصل42 ،کیماڑی30،کورنگی میں ...مون سون بارشیں: آئندہ 2 روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 21, 2025810ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نےآئندہ 2 روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے 22 اگست تک سندھ اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















