Blog
حکومت،ادارےاورعوام دہشتگردی کےخاتمےکیلئےمتحدہیں،وزیراعظم
اگست 21, 2025750وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حکومت،ادارےاورعوام دہشتگردی کے خاتمےکیلئےمتحدہیں،پاکستانی قوم نےاس ناسورکوبہادری اورقربانی سےشکست دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کادہشت گردی کاشکاراورمتاثرین کوخراج تحسین پیش کرنےکےعالمی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ پاکستان آج دنیاکےساتھ ہم آوازہوکردہشتگردی کاشکاراوراسکےمتاثرین ...پاک فوج کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیواورریلیف آپریشنزجاری
اگست 21, 20251370پاک فوج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشنزجاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج کے انجینئر کور کے دستے شانگلہ اور بونیر میں سیلابی ریلیف اورریسکیو ...بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننےوالابینچ تبدیل
اگست 21, 2025670بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں کی درخواستیں سننےوالابینچ تبدیل کردیاگیا۔ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نومئی کے8مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پرسماعت کرنےوالابینچ تبدیل ...سونےکےدام مزیدگرگئے،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
اگست 20, 2025700مقام وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ55 ہزار 200 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام ...جوبھی ہمارےوسائل ہیں عوام کی خدمت میں نچھاورکرینگے،وزیراعظم
اگست 20, 2025900وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جوبھی ہمارےوسائل ہیں عوام کی خدمت میں نچھاورکرینگے،پاکستان ایک گھرہے،چاروں صوبوں نےمل کراس کو سنوارناہے،اس میں کوئی تمیزنہیں ہونی چاہئےیہ میراہےیہ تمہارابلکہ ہم سب کافرض ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل ...ایشیاکپ کیلئےبھارت نے15رکنی ٹیم کااعلان کردیا
اگست 20, 2025880ایشیاکپ ٹورنامنٹ کےلئے بھارت نےسوریا کمار یادو کی کپتانی میں 15رکنی ٹیم کااعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی بی) نےمیگاایونٹ ایشیاکپ کیلئے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں سوریا ...لڑکیوں کا کونسا عمل میاں بیوی میں علیحدگی کا سبب بن رہا ہے؟ حبا علی ...
اگست 20, 20251440پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حباعلی نےانکشاف کیاکہ میاں بیوی میں علیحدگی کاسبب خواتین کی جلن اور مقابلے کی عادت ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نےایک انٹرویومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پرنجی زندگی ...جی ایچ کیو حملہ کیس:عمرایوب ،شبلی فرازسمیت 14ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری
اگست 20, 2025720جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب اورشبلی فرازسمیت 14ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی ...اے آئی ٹول مائیکرو سافٹ ایکسل استعمال کرنے میں صارفین کیلئے مددگار
اگست 20, 20251100مصنوعی ذہانت کا جادو سر چڑھ کربولنے لگا۔اب اے آئی ٹول صارفین کو مائیکرو سافٹ ایکسل استعمال کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اگر آپ اکثر مائیکرو سافٹ ایکسل مختلف کاموں کیلئے ...ٹین ایج انجینئرنگ :دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف
اگست 20, 20251290دنیا کا سب سے سستا کمپیوٹر کیس متعارف، صرف ڈیلیوری فیس دینی ہو گی۔ یہ کمپیوٹر کیس ٹین ایج انجینئرنگ کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ اتنا سستا ہے کہ اگر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















