Blog
ربیع الاول کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب
اگست 20, 2025770ماہ ربیع الاول کاچانددیکھنےکےلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاداجلاس کی صدارت کریں گے،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اتوار24اگست کواسلام آبادمیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے 24 ...وزیراعظم آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے
اگست 20, 2025980وزیراعظم شہبازشریف آج خیبرپختونخواکےسیلاب سےمتاثرہ اضلا ع کادورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف بونیرکاخصوصی طورپردورہ کریں گے،وہ بونیرمیں تقریب سے خطاب کریں گے، وزیراعظم سیلاب متاثرین میں امدادبھی تقسیم کریں گے،اُن کےہمراہ وفاقی ...حالیہ بارشوں سےتباہی،ملک بھرمیں670افرادجاں بحق،چیئرمین این ڈی ایم اے
اگست 19, 2025710چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹرمینجمٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نےکہاہےکہ حالیہ مون سون بارشوں سےملک بھرمیں670افرادجاں بحق ہوچکےہیں۔ اسلام آبادمیں ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری،چیئرمین این ڈ ی ایم اےاوروفاقی ...عمران خان کی 9مئی ضمانت کی اپیلیں ،عدالت کی اہم ہدایت
اگست 19, 2025870سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کے دوران فریقین کو ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ دستاویزات ...منی لانڈرنگ اور آن لائن جوا،یوٹیوبرڈکی بھائی گرفتار،سخت سزااورجرمانے کا امکان
اگست 19, 2025670یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کومنی لانڈرنگ اورآن لائن جوےکےکیس میں سخت سزااور جرمانے کاامکان ہے۔ 16اگست کی شب لاہور ایئرپورٹ سے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی ...کراچی:موسلادھاربارش ، نظام زندگی مفلوج ،رہائشی آبادیاں زیرآب آگئیں
اگست 19, 20251530شہرقائدکراچی میں موسلادھاربارش نےنظام زندگی مفلوج کردیا،رہائشی آبادیاں زیرآب آگئیں۔ موسلا دھار بارش کے باعث شہر کا معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو گیا۔ صدر کے علاقے سمیت شہر کی تمام مرکزی شاہراہیں ...بارشوں اورفلش فلڈسےجانی ومالی نقصانات کی رپورٹ جاری
اگست 19, 2025790صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےبارشوں اور فلش فلڈ کے باعث خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں اب تک ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ۔ پی ڈی ایم اےکی ...رانا ثناء اللہ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، کاغذاتِ نامزدگی جمع
اگست 19, 2025970رانا ثناء اللہ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، لیگی رہنمانےکاغذاتِ نامزدگی جمع کروادئیے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچے جہاں انہوں ...پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کونسے ہیں؟فہرست جاری
اگست 19, 20251990پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کونسے ہیں؟ اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے فہرست جاری کر دی۔ فہرست کے مطابق 20 پبلک لسٹڈ گروپس و کارپوریشن میں پہلے نمبر ...گوگل جی میل اینڈرائیڈ ایپ میں نیا فیچر اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف
اگست 19, 20251700گوگل صارفین کیلئے خوشخبری، جی میل اینڈرائیڈ ایپ میں نیا فیچر اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف،تازہ ترین اپ ڈیٹ کے تحت جی میل صارفین اب نوٹیفکیشن بار سے براہِ راست مارک ایز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















