Blog
خیبرپختونخوا کے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان
اگست 20, 2025950طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکول کالج کھلتے ہی پھر بند کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ونٹر زون میں کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔اس ...انتظار ختم: سازگار کی مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف
اگست 20, 2025880نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کا انتظار ختم، سازگار نے مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف کروا دیا۔ سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈنے بالآخر طویل انتظار کے بعد ہیول ایچ 6 ...پی سی بی کاسکولزٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کااعلان
اگست 20, 2025690پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سکولز کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ پروگرام میں ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد سکول حصہ ...پی ٹی آئی نےمحموداچکزئی کوقومی اسمبلی،اعظم سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
اگست 20, 20251030پی ٹی آئی نے محمودخان اچکزئی کوقومی اسمبلی میں اوراعظم خان سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزدکردیا۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجانے سپریم کورٹ کےباہرمیڈیاسے گفتگو کرتےہوئےبتایاکہ بانی پی ٹی ...کراچی میں بارش کےبعدکی صورتحارل،کونسی سڑکوں پرپانی جمع ،تفصیلات سامنےآگئیں
اگست 20, 20251450شہرقائدکراچی میں بارش کےبعدکی صورتحال ،ابھی تک کونسی سڑکوں پرپانی جمع ہے،تفصیلات سامنے آگئیں۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث بدترین ٹریفک جام رہا،شہرقائدمیں آج عام تعطیل ہے،سرکاری ونجی سکول ...سہ ملکی اجلاس میں شرکت،وزیرخارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ
اگست 20, 2025830سہ ملکی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکابل روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسہ فریقی وزرائےخارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے،پاکستان،چین اورافغانستان کےوزرائےخارجہ کاچھٹااجلاس آج ہوگا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈارکےہمراہ ...لاہوربورڈکا 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان ، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی
اگست 20, 20251180لاہوربورڈنے 9ویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کی مجموعی شرح 45.08 فیصدرہی۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سیکرٹری رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان ...دریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری
اگست 20, 2025600واپڈانےدریاؤں اوربیراجوں میں پانی کی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کےمطابق منگلاکےمقام پردریائےجہلم میں پانی کی آمد 46 ہزار کیوسک جبکہ پانی کااخراج 7ہزار400کیوسک ،اُدھرچشمہ بیراج میں پانی کی آمد4لاکھ72ہزار400کیوسک ...عمرایوب کی نااہلی کا ریفرنس،حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی
اگست 20, 2025790عمرایوب کی نااہلی کےریفرنس میں حکم امتناع کےباعث الیکشن کمیشن نےسماعت ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن میں ممبرسندھ نثاردورانی کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےعمرایوب کےنااہلی کیلئے سپیکرکےبھجوائےگئےریفرنس پرسماعت کی۔وکیل بابرنوازالیکشن کمیشن میں ...کراچی میں بارش نےتباہی مچادی،10افرادجاں بحق
اگست 20, 20251730کراچی میں بارش نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں10افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ اربن فلڈنگ نےشہرکوندی نالوں میں تبدیل کردیاجس کےباعث بدترین ٹریفک جام رہا،شہرقائدمیں آج عام تعطیل ہے،سرکاری ونجی سکول بندہیں۔ بارش کے دوران ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















