Blog
ٹرمپ نےیوکرینی ہم منصب کو20فیصدچھوٹانقشہ دیدیا
اگست 19, 2025950امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرینی ہم منصب زیلسکی کو20فیصدچھوٹانقشہ دےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی نے ملاقات کی۔جس میں فرانسیسی صدر میکرون، یورپی یونین اور ...قومی کرکٹرزکے2025-26کےسینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیاگیا
اگست 19, 2025930چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےسینٹرل کنٹریکٹ 2025-26کےکھلاڑیوں کی منظوری دےدی۔ 2025-26 کے لیےپاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس دے دیے،سینٹرل کنٹریکٹ میں کرکٹربابراعظم تنزلی کاشکارہوئے،جبکہ سینٹرل کنٹریکٹ ...لاء اینڈ جسٹس کمیشن کےاجلاس میں شہریوں کیلئےمنصفانہ نظام یقینی بنانےکاعزم
اگست 19, 2025910لاء اینڈ جسٹس کمیشن کےاجلاس میں شہریوں کیلئےقابل رسائی اورمنصفانہ نظام انصاف یقینی بنانےکاعزم کیاگیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت لاء اینڈجسٹس کمیشن کا اجلاس منعقدہوا،جس میں صوبائی چیف ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
اگست 19, 2025720یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے، ...مصیبت کی اس گھڑی میں ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدداوربحالی یقینی بنانی ہے، وزیراعظم
اگست 18, 2025710وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی اورکوئی صوبائی حکومت نہیں ،ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدداوربحالی یقینی بنانی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت بارشوں اورسیلاب متاثرین کیلئےامدادی سرگرمیوں پراعلیٰ ...پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، لاہور میں ٹرام سروس آئندہ سال سے شروع کرنے کا ...
اگست 18, 20251040پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آئندہ سال فروری 2026 سے ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر ...حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست منظور
اگست 18, 2025700عدالت نےاداکارہ حمیرااصغرکےمبینہ قتل کامقدمہ درج کرنےکی درخواست منظورکرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے اداکارہ حمیرااصغرکےمبینہ قتل کےمقدمہ کی سماعت کی۔ درخواست میں ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ ...صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کی تباہ کاریاں، چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
اگست 18, 2025940خیبرپختونخواکےضلع صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ،کئی مکانات پانی میں ڈوب گئے۔ بارش کے باعث ایک گھر کی چھت گرنے سےدوبچوں سمیت چار افراد ملبے ...پی سی بی کا 2025-26 کے لیے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان
اگست 18, 20251820پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کرکٹ کی ترقی کے لیے 2025-26 سیزن کے ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈر 19 اور ایمرجنگ خواتین کھلاڑیوں ...ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ا سکواڈ کا اعلان
اگست 18, 20251180یو اے ای ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















