Blog
معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے،وزیرخزانہ اورنگزیب
اگست 18, 2025990وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے۔پائیدارترقی کےہدف کےحصول کیلئےہم سب کومل کرکام کرناہے۔ کراچی میں جاب فیئر کا افتتاح کرنے کے بعدوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا ...ملک بھر میں آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
اگست 18, 2025880محکمہ موسمیات نےآج سےملک بھرمیں مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے خلیج بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون کی سرگرمی ...بلوچستان: گڈانی میں حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ سج گیا
اگست 18, 20251580بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ سج گیا۔ ذرائع کے مطابق حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ گڈانی بلوچستان کے ساحلی علاقے پر سج گیا ہے، ...خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاکسی اورعہدےکی خواہش نہیں ،فیلڈمارشل
اگست 16, 2025930فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاکہ خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاہے،اس کےعلاوہ کسی عہدےکی خواہش نہیں،سیاسی مصالحت سچےدل سےمعافی مانگنےسےممکن ہے۔ برسلزمیں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں غیر رسمی ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے قرآنِ مجید ...سابق آسٹریلوی کپتان بوب سمپسن89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
اگست 16, 2025800آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر کرکٹ آسٹریلیا اور دنیائے کرکٹ کی کئی اہم شخصیات نے ...سابق آسٹریلوی کپتان بوب سمپسن89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
اگست 16, 20251050آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر کرکٹ آسٹریلیا اور دنیائے کرکٹ کی کئی اہم شخصیات نے ...حمیرااصغرسےمتعلق لاعلمی،اداکارہ مرینہ خان تنقیدکی زدمیں آگئیں
اگست 16, 2025640پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ مرینہ خان کوحمیرااصغرکےبارےمیں لاعلمی پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقیدکا سامنا کرنا پڑھ گیا۔ حال ہی میں اداکارہ مرینہ خان ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شریک ہوئیں ،جہاں ...سونےکی قیمت میں کئی سو روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
اگست 16, 20251380مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا،جس کےبعدفی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 ...ماہ ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟ سپارکو کی اہم پیشگوئی
اگست 16, 20251040سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ماہ ربیع الاول کاچاند نظر آنےکی ممکنہ تاریخ کےبارےمیں پیشگوئی کردی۔ سپارکو کے مطابق ماہ ربیع الاول کاچاند24اگست کونظرآنےکےقوی امکانات ہیں،اگررواں ماہ کی24تاریخ کوچاندنظرآجاتاہےتوپھراس صورت ...پاکستانی خواتین کی کامیاب ٹریکنگ کے بعد ترچ میربیس کیمپ سے واپسی
اگست 16, 20251060پاکستان میں خواتین کے ایک گروپ کا شاندار ایڈونچر، جرات مند خواتین نے کامیاب ٹریکنگ کے بعد ترچ میر بیس کیمپ کی بلندی سر کرلی۔ خواتین ٹریکروں کے گروپ نے پچہتر سالہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















