Blog
آئی فون 17 کن رنگوں کی بہار لارہا ہے، کونسا رنگ پہلی بار شامل ہوگا؟
اگست 16, 20251630ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون 17 کن رنگوں کی بہار لا رہا ہے، کونسا کلر پہلی بار شامل ہوگا؟ ایپل کی جانب سے رواں سال ستمبر 2025 میں متوقع آئی ...گرمی میں گاڑی میں رکھی کون سی اشیا خطر ناک ہو سکتی ہیں؟
اگست 16, 20251430گرمی میں گاڑی میں رکھی کون سی چیزیں خراب یا خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں؟ گرمی کے موسم میں گاڑی کے اندرمختلف اشیا رکھنا کتنا نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ماہرین نے گرمی کے دنوں ...قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس،سینئرز یا نوجوان؟ممکنہ نام سامنےآگئے
اگست 16, 20251490قومی کرکٹرزکےسینٹرل کنٹریکٹس ،کرکٹرز کی قسمت کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینٹرل کنٹریکٹس کے حوالے سے مشاورت کے حتمی ...ٹرمپ پیوٹن ملاقات،روس اور یوکرین جنگ بندی پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
اگست 16, 2025890امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورروسی صدرولادیمیرپیوٹن کی ملاقات کےدوران روس اوریوکرین جنگ بندی پرکوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورروسی صدرولادیمیرپیوٹن کےدرمیان الاسکامیں ہونے والی طویل ملاقات کے باوجود روس،یوکرین جنگ بندی پر کوئی ...پنجاب میں گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
اگست 16, 2025970شعبہ تعلیم سے اہم خبر، محکمہ تحفظ ماحولیات نے پنجاب میں گرین سکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ محکمہ تحفظ ماحولیات نے پنجاب بھر کے سکولوں میں ماحولیات کے ...خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 16, 20251440بارشیں ہی بارشیں ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر ...سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کیخلاف شکایات نمٹا دیں
اگست 16, 2025740سپریم جوڈیشل کونسل نےچیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ اوردوارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی کے خلاف دائر شکایات نمٹادیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر اور دو دیگر ممبران الیکشن ...خیبرپختونخوامیں سیلابی ریلے،جاں بحق افرادکی تعداد307سےتجاوزکرگئی
اگست 16, 2025590پرونشل ڈیزاسٹر مینجنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والےجانی ومالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ...دنیائے موسیقی کے بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کوبچھڑے28برس بیت گئے
اگست 16, 20251480دنیائے موسیقی کے بادشاہ اور فن قوالی کو نئی جہت دینے والے استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے جدا ہوئے 28 برس بیت گئے، ان کی بنائی دھنیں اور آواز ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
اگست 16, 2025600وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















