Blog
پی آئی اے اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز کا معاہدہ
اگست 18, 2025730پی آئی اے اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن سری لنکن ایئرلائن کی لاہور ...میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے،گورنراسٹیٹ بینک
اگست 18, 2025970گورنرا سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے، ملک کو بیرونی قرضوں پر زیادہ انحصار کرنا پڑتا ہے، جو بیرونی کھاتے ...یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا ،وزیراعلیٰ سرفراز
اگست 18, 2025840وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےکہاہےکہ یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کاپولیس حکام کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہناتھاکہ سیکیورٹی ایجنسیزاورسی ٹی ڈی کوشاباشی دیتاہوں،سی ٹی ڈی ...پاکستان کاجشن معرکہ حق : 75 روپے کاخوبصورت یادگاری سکہ جاری
اگست 18, 20251610جشن معرکہ حق کی مناسبت سے 75 روپے کاخوبصورت یادگاری سکہ جاری۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جشن ِ معرکۂ حق اور 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت ...انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری: نئے فیچر پکس کا اضافہ متعارف
اگست 18, 2025740انسٹاگرام کے نوجوان صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر پکس کی آزمائش کی جا رہی ہے،اس فیچر کا مقصد صارفین کو مشترکہ دلچسپیوں کو تلاش کرنے میں مدد فراہم کرنا ...پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری: چین کی نئی ویزا کیٹیگری متعارف
اگست 18, 20251160چین جا کر تعلیم حاصل کرنیوالےپاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، چینی حکام نے نئی ویزا کیٹیگری متعارف کروا دی۔ چین نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانیوں اور دیگر ...ایمریٹس ایئرلائن نے اپنےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا
اگست 18, 20251710فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس ایئرلائن نےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات اور دنیا کی بہترین ائیر لائن ایمریٹس نے اپنی پروازوں میں کسی بھی قسم کے پاور بینک ...سعودی عرب : شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟
اگست 18, 20251360سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ، کونسے علاقے متاثر ہوں گے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے مملکت کے کچھ علاقوں میں آج سے بدھ تک گرج ...بارشوں کانیاسلسلہ،پنجاب اورکےپی میں نالےبپھرگئے،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
اگست 18, 20251270پنجاب اورخیبرپختونخوامیں بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہونےسےندی نالوں میں طغیانی آنےسےمختلف علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ہےجبکہ بعض مقامات پرنشیبی علاقےزیرآب آگئےہیں۔ مون سون کے ساتویں اسپیل کے زیر اثر پنجاب اور خیبر پختونخوا ...احمدخان بھچرکی نااہلی کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 18, 20251580پنجاب اسمبلی کےسابق اپوزیشن لیڈراحمدخان بھچرکےخلاف نااہلی کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی ۔ لاہورہائیکورٹ میں پی پی 87میانوالی سےاحمدخان بھچرکی نااہلی کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن اوردرخواست گزارکےوکلاء عدالت میں پیش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















