Blog
خیبرپختونخوامیں سیلابی ریلے،جاں بحق افرادکی تعداد307سےتجاوزکرگئی
اگست 16, 2025590پرونشل ڈیزاسٹر مینجنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والےجانی ومالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ...دنیائے موسیقی کے بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کوبچھڑے28برس بیت گئے
اگست 16, 20251480دنیائے موسیقی کے بادشاہ اور فن قوالی کو نئی جہت دینے والے استاد نصرت فتح علی خان کو ہم سے جدا ہوئے 28 برس بیت گئے، ان کی بنائی دھنیں اور آواز ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
اگست 16, 2025600وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ...خیبرپختونخوامیں بارشوں سےتباہی،امدادی کارروائیوں کاہیلی کاپٹرگر کرتباہ ،5 اہلکارشہید
اگست 15, 20251200خیبرپختونخوامیں بارشوں نےتباہی مچادی،حکومت کاامدادی سامان لیکرجانے والا ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے سے5 اہلکارشہیدہوگئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی سامان لے جانے والا ہیلی کاپٹر ضلع مہمند کے علاقے چینگی بانڈہ میں گر کر ...کےپی اورکشمیرمیں شدیدبارشوں سےتباہی،4اضلاع آفت زدہ قرار،164 افرادجاں بحق
اگست 15, 20251980خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔سیلابی ریلوں اورلینڈسلائیڈنگ کےباعث کےپی حکومت نے 4اضلاع کوآفت زدہ قراردےدیا،مختلف حادثات میں 164 افراد زندگی کی بازی ہار گئے15زخمی ...بشریٰ انصاری نےنئی نسل کوشادی بارےاہم پیغام دےدیا
اگست 15, 2025760پاکستان شوبزانڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اورگلوکارہ بشریٰ انصاری نے نئی نسل کوشادی بارےپیغام دیتےہوئےکہاکہ شادی خوشی کا موقع ہے، دکھاوا کرنے کا نہیں اور خوشی قرض میں نہیں، تعلق میں ہوتی ہے۔ ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
اگست 15, 2025770وفاقی حکومت کی جانب سے16اگست سےملک بھرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف ...موبائل انٹرنیٹ بندش،عدالت نےہدایت کردی
اگست 15, 20251300بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، موبائل انٹرنیٹ بندش محدود کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر پٹیشن پر ...کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کےواقعات مودی نےکروائے،وزیردفاع
اگست 15, 20251500وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کے واقعات مودی نے کروائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ پاکستان نے اپنےدفاع میں جنگ لڑی اورجیتی ،نریندرمودی کےلئےدوسری جنگ بھارت ...گوگل کا سرچ کیلئے پریفرڈ سورسز نامی بہترین فیچر متعارف
اگست 15, 20251180گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،سرچ کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروادیا۔ حال ہی میں گوگل سرچ میں ایک بہترین فیچر متعارف کروایا گیا ہے، جس سے صارفین کیلئے اس سرچ انجن کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















