Blog
وزیراعلیٰ مریم نوازوفدکےہمراہ5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ
اگست 15, 20251030وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفدکےہمراہ 5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ ہوگئیں۔ جاپان گورنمنٹ نےوزیراعلیٰ مریم نوازکوسرکاری دورہ کی خصوصی دعوت دی ہے ،لاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراعلیٰ حکام نے مریم نواز اور وفد ...بادلوں کے ڈیرے : محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 15, 2025730بادلوں کے ڈیرے ،مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے مون سون کے ساتویں سپیل کے زیر اثر18 اگست تک ملک بھر میں کہیں تیز، تو کہیں ہلکی بارشوں کی نوید سنا دی۔ ...سیاحت کا فروغ:جشن ِ آزادی منانے کیلئے سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا
اگست 14, 2025650پاکستان کا78 ویں یوم آزادی پرسیاحت کا فروغ،ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعدادنے جشن آزادی کی خوشیاں منانے کیلئے ملکہ کوہسار مری کا رخ کر لیا۔ مال رو ڈ سمیت مری ...پنجاب : تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا
اگست 14, 20251880طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے اضافے کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کا کہنا ہے کہ میٹرک نہم دہم، انٹر گیارہوں بارہویں ، نیز ...ہنڈائی کی آزادی آفر: جانیے کس ماڈل پر کیا شاندار پیشکش ہے؟
اگست 14, 2025910ہنڈائی کی آزادی آفر، جانیے کس ماڈل پر کیا شاندار پیشکش ہے؟نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، کمپنی نے اقساط کامنصوبہ متعارف کرادیا۔ معروف کارساز کمپنی ہنڈائی نے منتخب ...بھارت کو شکست:فیلڈ مارشل عاصم منیر ،بلاول بھٹوودیگروزراء کو اعزازات سے نوازاگیا
اگست 14, 20251210معرکہ حق میں بھارت کو تاریخی شکست دینے پر فیلڈ مارشل عاصم منیرکوہلالِ جرات، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال امتیاز جبکہ وفاقی وزرا اور چیئرمین پیپلز پارٹی کو ...یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں:پارہ100 ڈگری کو چھو گیا
اگست 14, 20251030یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں،پارہ100 ڈگری کو چھو گیا۔براعظم یورپ ان دنوں شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے،جہاں گزشتہ روز درجہ حرارت 100 ڈگری فارن ہائیٹ سے تجاوز کرگیا۔ جنوبی ...دنیا کے پہلے مکمل اے آئی انگلش نیوز چینل کی یوم آزادی کے موقع پر ...
اگست 14, 20251340ڈسکورپاکستان ٹی وی کا میڈیا انڈسٹری میں ایک اور انقلابی قدم پاکستان کے نمبرون انفوٹینمنٹ ٹی وی ڈسکورپاکستان نے دنیا کا پہلا مکمل اے آئی انگلش نیوز چینل پاکستان کے یوم آزادی ...افواجِ پاکستان اور عسکری قیادت کی طرف سے یومِ آزادی پر قوم کے نام مبارکباد ...
اگست 14, 202595078ویں یوم آزادی پرافواجِ پاکستان اور عسکری قیادت کی قوم کو مبارکباد ،جشن آزادی کےموقع پرملک کےلئے نیک تمناؤں کااظہارکیااورقومی یکجہتی کو سراہا ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...صدرِ مملکت کی قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد، اتحاد و عزم کی علامت قرار
اگست 14, 2025810صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ آزادی کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر نے کہا کہ 14 اگست کا دن ہمیں جُرات، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















