Blog
ملک بھرمیں 78واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اگست 14, 2025660ملک بھر میں آج پاکستان کا 78واں یومِ آزادی بھرپور ملی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، جبکہ نمازِ ...یوم آزادی پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا
اگست 14, 2025900یوم آزادی کےموقع پربونداباندی سے بہار کا سماں، لاہور کا موسم دلکش ہو گیا ہلکی بارش سے گرمی اور حبس میں واضح کمی ہوگئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے کئی علاقوں میں ہلکی ...پاکستان کا 78 واں یوم آزادی: قومی جذبے کے ساتھ جشن کی تیاریاں
اگست 13, 20251190پاکستان کا 78 واں یوم آزادی بھرپور ملی جذبے اور شان و شوکت سے منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 13 اور 14 اگست کی درمیان شب جب گھڑی کی سوئیاں ...رہنماپی ٹی آئی اعجازچودھری کی طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل
اگست 13, 2025960رہنماتحریک انصاف اعجازچودھری کی جیل میں اچانک طبیعت بگڑگئی ،اُنہیں فوری طورپرہسپتال منتقل کردیاگیا۔ سابق سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ہسپتال منتقل کردیا ...معاشی اشاریے بہتر، شرح سود میں جلد مزید کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا،وزیرخزانہ
اگست 13, 20251000وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی اشاریے میں بہتری ہوئی، شرح سود میں جلد مزید کمی کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی ...بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نےاعزازنام کرلیا
اگست 13, 2025850بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کابڑاکارنامہ ، منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ آئی سی سی نے جولائی کے پلیئرآف دی منتھ کا اعلان کیا جس میں بھارت کے شبمن گل کامیاب ...میلوڈی کوئن نازیہ حسن کو مداحوں سےبچھڑے25 برس بیت گئے
اگست 13, 20251000پاپ موسیقی کی ملکہ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ کم عمری میں ہی شہرت پانےوالی نازیہ حسن محض 35 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ...موڈیز کا پاکستان پر اعتماد، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور آؤٹ لک مستحکم
اگست 13, 2025810عالمی ادارہ موڈیز کا پاکستان پر اعتماد، کریڈٹ ریٹنگ میں بہتر ی کر کے سی ڈبل اے ون کر دی۔ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان ...یوم آزادی اور’’معرکہ حق‘‘میں تاریخی فتح ،تقریبات کاآغاز
اگست 13, 20251050یوم آزادی اور’’معرکہ حق‘‘میں تاریخی فتح کی مناسبت سےتقریبات کاآغاز ،مرکزی تقریب جناح سپورٹس سٹیڈیم میں ہوگی۔ اسلام آبادمیں مرکزی تقریب آج رات8بجےجناح سپورٹس سٹیڈیم میں ہوگی،تقریب کےمہمان خصوصی صدر پاکستان آصف ...واٹس ایپ کا نیا جادوئی فیچر متعارف، جو صارفین کویقیناً پسند آئے گا
اگست 13, 2025950واٹس ایپ کا نیا جادوئی فیچر متعارف، جو صارفین کو یقیناًپسندآئے گا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں موشن فوٹو فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے، جو ایسے محسوس ہوتاہے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















