Blog
پاکستان میں کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ، معاشی بحالی کی رفتار تیز،گیلپ سروے
اگست 13, 20251080گیلپ سروےکی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہواجس کےباعث معاشی بحالی کی رفتار تیزہوئی ۔ گیلپ سروے کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ پاکستان میں کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ...ملک بھرمیں جشن یوم آزادی اورمعرکہ حق کی تیاریاں عروج پر
اگست 13, 2025760ملک بھرمیں جشن یوم آزادی اورمعرکہ حق کی تیاریوں نےزورپکڑلیا، اسلام آبادمیں دفاعی ساز و سامان کی شاندار نمائش کااہتمام کیاجائےگا۔ یومِ آزادی کے موقع پر اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ ...تیسراون ڈے:پاکستان کوعبرتناک شکست،ویسٹ انڈیزنےسیریزجیت لی
اگست 13, 2025800تیسرےون ڈےمیں پاکستان کومیزبان ٹیم کےہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا ،ویسٹ انڈیزنےسیریز2-1سےجیت لی۔ تین میچوں کی ون ڈےسیریزویسٹ انڈیزنےجیت لی،پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بدترین شکست ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 34سال ...سیاسی مسائل کاحل:سپیکرقومی اسمبلی نےاپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دیدی
اگست 12, 2025680سیاسی مسائل کےحل کےلئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےاپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دےدی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےاپوزیشن کوحکومت کےساتھ مذاکرات کی دعوت دی۔ایازصادق نے حکومت اپوزیشن مذاکرات میں اپنےہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اُنہوں ...سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس: فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر
اگست 12, 2025640سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی ٹرانسفر سے متعلق فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت پانچ وکلاء ...نااہلی کسی مسئلےکاحل نہیں ،یہ چیزیں ختم ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر
اگست 12, 20251040چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ نااہلی کسی مسئلےکاحل نہیں ہے،یہ چیزیں ختم ہونی چاہئیں پھرہی آگےبات بڑھےگی۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ شاہ محمود قریشی بانی ...عمران خان کی ضمانت کی8اپیلوں پرپنجاب حکومت کونوٹس جاری
اگست 12, 20251620سپریم کورٹ نے9مئی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی8اپیلوں پرپنجاب حکومت کونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےبانی پی ٹی ...سندھ طاس معاہدہ: عالمی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ، بھارت کو بڑا جھٹکا
اگست 12, 2025840سندھ طاس معاہدہ، عالمی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ، بھارت کو عالمی محاذپرشکست کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مستقل ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا ...تیسراون ڈے،پاکستان کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
اگست 12, 2025680تیسرےاورفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرمیزبان ٹیم کوپہلے بیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان کےکپتان محمدرضوان نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کر ...معروف گلوکارعاطف اسلم کےوالدانتقال کرگئے
اگست 12, 20251080پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکارعاطف اسلم کےوالدمحمداسلم طویل علالت کےبعد خالق حقیقی سےجاملے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کےوالدمحمد اسلم 77سال کی عمرمیں انتقال کرگئے،وہ طویل عرصے سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















