Blog
فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے‘‘ کا ٹریلر لانچ، شوبز ستاروں کی بھرپور شرکت
اگست 12, 20251330فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے‘‘ کا ٹریلر لانچ کی تقریب میں شوبز ستاروں نے بھرپور شرکت کی۔ لاہور کے کیو سینما گلبرگ میں فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے‘‘ کی ٹریلر لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، ...امریکا اور چین میں تجارتی ریلیف، اضافی ٹیرف 90 دن کے لیے مؤخر
اگست 12, 20251030امریکااورچین کےدرمیان تجارتی ریلیف، دونوں ممالک کااضافی ٹیرف90روز کے لئے موخر کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی میں وقتی ریلیف سامنے آ گیا، امریکا ...بشریٰ بی بی کیخلاف 26نومبراحتجاج کےکیس میں اہم پیشرفت
اگست 12, 2025940بانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ کےخلاف 26نومبراحتجاج کے29مقدمات کےکیس میں عدالت نےسماعت ملتوی کردی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے 29 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست ...مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 12, 20251160مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نئی فلڈ ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ...9 مئی مقدمات،شاہ محمودکی رہائی اور سزا پانیوالے رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنےکا حکم
اگست 12, 2025780عدالت نے9کےدومقدمات میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کورہا کرنے کا حکم جاری کیاجبکہ سزا پانےوالےپی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنےکاحکم دیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے9مئی کےدومقدمات میں ...آئی فون 17 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
اگست 12, 20252280ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟تازہ ترین لیکس جاری۔ لیکس کے مطابق آئی فون 17، 17 پرو اور 17 پرو میکس ...عمر ایوب کی نااہلی کا ریفرنس،الیکشن کمیشن نے90روزکاالٹی میٹم دیدیا
اگست 12, 20251000رہنماپی ٹی آ ئی عمرایوب کی نااہلی کے ریفرنس میں الیکشن کمیشن نےکہاہےکہ 90روزمیں ریفرنس پرفیصلہ کرناہے۔ سندھ سے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے عمر ...واٹس ایپ پر پوسٹر کی طرح متعدد تصاویر شیئر کرنے کا فیچر متعارف
اگست 12, 20251230واٹس ایپ پر پوسٹر کی طرح متعدد تصاویر شیئر کرنے کا فیچر متعارف،دنیا بھر میں مقبول انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن پر ایک ساتھ پوسٹر کی طرح متعدد تصاویر کو شیئر کرنے کا ...یوم پاکستان پر ملکہ ٔ کوہسار مری میں صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی
اگست 12, 2025920یوم پاکستان پرملکہ ٔ کوہسارجانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر، مری میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ مری میں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع ...ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلےکیلئے درخواستیں طلب
اگست 12, 20252610وکالت کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایل ایل بی کے4سالہ ڈگری پروگرام میں داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے داخلے لاہور سمیت تمام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















