Blog
نیپرا کا بڑا ایکشن: سیپکو اور حیسکو پر 9.5 کروڑ روپے جرمانہ
اگست 11, 2025870نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سیپکو اور حیسکو پر مجموعی طور پر 9 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ نیپرا کے ...9مئی مقدمات،محمودالرشید،عمرسرفرازچیمہ سمیت 7ملزمان کو سزا
اگست 11, 20251020پی ٹی آئی کودھچکا، 9مئی کےدومقدمات میں محمودالرشیداورسابق گورنر عمرسرفراز چیمہ سمیت 7ملزمان کو دس دس سال قیدکی سزاسنادی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج نےکوٹ لکھپت جیل میں 9مئی کے دو مقدمات ...یوٹیوب میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک بڑی تبدیلی کا اطلاق
اگست 11, 20251030سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب میں ایک بڑی تبدیلی کے اطلاق کی تیاری،معروف ویڈیوز پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک فیچر ...پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز
اگست 11, 20251730تعلیم کے فروغ کا جدید انداز،ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ،پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ ایکس اکائونٹ پر ہونہار پورٹل اوپننگ ...پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
اگست 11, 20251200پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت، پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے ...عالیہ حمزہ کےمقدمات کی تفصیلات کاکیس:پولیس نےرپورٹ پیش کردی
اگست 11, 20251090عالیہ حمزہ کےمقدمات کی تفصیلات کےکیس میں پولیس نےرپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سرداراکبرعلی ڈوگرنےعالیہ حمزہ کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پرسماعت کی۔ عدالت میں آئی ...کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا،محسن نقوی
اگست 11, 2025580چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاسابق کرکٹرحنیف محمدکی برسی کےموقع پرپیغام میں کہناتھاکہ حنیف ...واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، یہ کونسے اکاؤنٹس تھے؟
اگست 11, 2025920واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردئیے۔ یہ کون سے اکاؤنٹس تھے؟تفصیلات سامنےآ گئیں۔ دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے 6 ماہ کے ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ
اگست 11, 2025840تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ،بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ روایتی ...حج 2026: درخواستوں کا دوسرا مرحلہ شروع، اوورسیز پاکستانی بھی اہل
اگست 11, 20251140حج 2026درخواستوں کادوسرامرحلہ شروع ہوگیااوورسیزپاکستانی بھی اہل ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ درخواستیں آن لائن پورٹل اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















