Blog
دوسراون ڈے:ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
اگست 11, 20257103 ون ڈے میچز کی سیریز کےدوسرےمیچ میں میزبان ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دےکرسیریز1-1سےبرابرکرلی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں ویسٹ انڈیزنےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاپاکستان نے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے37 اوورز میں 7 وکٹ پر 171 ...ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 20251460ترکیہ کےصوبےبالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےمغربی صوبےبالیکسیر میں 6.1شدت کازلزلہ آنے سےہرطرف تباہی کامنظرنظرآرہاہے۔ زلزلے کے جھٹکے استنبول سمیت 11صوبوں میں محسوس کیےگئے،جس کےباعث متعددعمارتیں ...اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
اگست 11, 2025970وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،حکومت منارٹیز کوتعلیم وترقی،فلاح وبہبودکاحق دینےکی پالیسی پرعمل پیراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااقلیتوں کےقومی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ قائداعظم کاپاکستان سب کاوطن ،سب اپنےعقیدےکےساتھ ...مملکت کے کن علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے؟
اگست 11, 2025670مملکت کے کن علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے؟ موسمیات کے قومی مرکز نےسعودی عرب کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں وسط اگست تک بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ قومی ...پی ٹی آئی کنونشن کی اجازت کامعاملہ،عدالت نےدرخواست نمٹادی
اگست 11, 2025670تحریک انصاف کی کنونشن کی اجازت کےکیس میں عدالت نےدرخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست کوور کرکنونشن کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےڈی سی لاہورکوکل ...پاکستان کاآذربائیجان اورآرمینیاکےتاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم
اگست 9, 20251330وزیراعظم شہبازشریف نےآذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان تاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم کیااورکہاہےکہ پاکستان امن کےلئےامریکاکےسہولت کارکردارکوسراہتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسوشل میڈیاپراپنےایکس سابق (ٹوئٹر)اکاؤنٹ پرپیغام میں کہناتھاکہ آذربائیجان اور آرمینیامیں تاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم کرتےہیں،صدرٹرمپ نےفریقین کوقریب لانےاورمعاہدہ کرانےمیں ...9مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اگست 9, 2025690عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہو گی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 8 ...حکومت ان ایکشن،یکم ستمبرسےقبل سکول کھولنےوالوں کیخلاف کارروائی کی وارننگ
اگست 9, 20253320پنجاب حکومت نے یکم ستمبر سے قبل سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دےدی۔ پنجاب حکومت نے واضح وارننگ جاری کی ہے کہ صوبے بھر میں یکم ستمبر سے ...جلاؤگھیراؤمقدمات،عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج
اگست 9, 2025660جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ اور تھانا شادمان کوجلانےکےمقدمات میں رہنما تحریک انصاف عمرایوب کی عبوری ضمانتیں خارج ہوگئیں۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے رہنماتحریک انصاف عمرایوب کےخلاف جناح ہاؤس،عسکری ٹاور اورتھاناشادمان ...پی ایس ایکس میں ریکارڈ توڑ ہفتہ، ہر روز انڈیکس نے نیا سنگِ میل عبور ...
اگست 9, 2025940پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈتوڑہفتہ،پی ایس ایکس میں ایک ہفتے میں 4347 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتہ کاروباری تاریخ کا ایک یادگار اور تاریخ ساز ہفتہ ثابت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















