Blog
یومِ آزادی کی ریہرسل :اسلام آبادایئرپورٹ آج سےمختلف اوقات میں بند
اگست 9, 2025670یومِ آزادی کی ریہرسل کےسلسلےمیں اسلام آبادایئرپورٹ کو آج سےمختلف اوقات میں بندکردیاگیا۔ یومِ آزادی کی ریہرسل کے سلسلے میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت آج اور 11 ...سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکی کمی
اگست 9, 20251440مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمول کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ62 ہزار 400 روپے ...ون ڈےسیریز:پہلےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکودھول چٹادی
اگست 9, 2025860ون ڈے سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو5وکٹوں سےشکست دےدی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان ویسٹ ...کراچی:آزادی کاجشن منانےکیلئےبوٹ ریلی کاانعقاد
اگست 9, 20251610کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی میں آزادی کاجشن منانےکےلئے بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یومِ آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ ...پاکستان میں عورتیں زیادہ موبائل استعمال کرتی ہیں یا مرد؟رپورٹ جاری
اگست 9, 20251620پاکستان میں عورتیں زیادہ موبائل استعمال کرتی ہیں یا مرد؟رپورٹ جاری کردی گئی۔ موجودہ دور میں موبائل کا استعمال نا صرف بڑوں میں ہے بلکہ بچے بھی ا س کے بغیر رہنا ...آئی ڈی کو ہیک ہونے سے کیسے بچایا جائے؟
اگست 9, 20251390آپ اپنی آئی ڈی کو ہیک ہونے سے کیسے بچایا سکتے ہیں؟ماہرین نےخبردار کردیا۔ سمارٹ فون صارفین ہوشیار ہوجائیں، سائبر کرائم میں ملوث عناصر اب لوگوں کو لُوٹنے کیلئے مصنوعی ذہانت (اے ...انسٹاگرام کی طرف سے صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف
اگست 9, 2025950سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے گئے۔ نئے فیچرز کا مقصد صارفین کو آن لائن روابط کو مزید ...پنجاب میں مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ
اگست 9, 20251240سکولوں سے باہر بچوں کیلئے تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع، پنجاب میں مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ کرلیاگیا۔ پنجاب میں پہلی بار محکمہ لٹریسی کی جانب سے ...روہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ
اگست 9, 20251320ریل کے مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،سندھ حکومت نےروہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر توانائی و منصوبہ بندی اور پاکستان ریلویز کے اعلیٰ سطح ...ہانگ کانگ : کیتھے پیسیفک ایئرلائن کا بوئنگ طیارے خریدنے کا اعلان
اگست 9, 2025890فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئرلائن کا بوئنگ طیارے خریدنے کا اعلان،کیتھے پیسیفک دنیا بھر میں 100 سے زائد مقامات کیلئے پروازیں چلا رہی ہے۔ ہانگ کانگ کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















