Blog
ہانگ کانگ : کیتھے پیسیفک ایئرلائن کا بوئنگ طیارے خریدنے کا اعلان
اگست 9, 2025890فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئرلائن کا بوئنگ طیارے خریدنے کا اعلان،کیتھے پیسیفک دنیا بھر میں 100 سے زائد مقامات کیلئے پروازیں چلا رہی ہے۔ ہانگ کانگ کی ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 9, 2025800صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا، بادل برستےہی گرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ شہرکےمختلف علاقوں میں بادل ...پی ٹی آئی نےاسمبلی کی رکنیت معطلی کوعدالت میں چیلنج کردیا
اگست 9, 2025860تحریک انصاف نےسپیکرپنجاب اسمبلی کی جانب سےرکنیت معطلی کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک اانصاف کےایم پی اےامتیازمحمودشیخ نےوکیل اظہرصدیق کےتوسط سےعدالت سےرجوع کیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ اسمبلی اجلاس کےدوران ...پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان
اگست 9, 2025890پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان،روایتی بورڈ امتحان کےبجائے طلبہ کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کےزیرصدارت بورڈ امتحان کےحوالے سے پیکٹاکااہم اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں محکمہ ...جنگیں نہیں امن اورتجارت چاہتاہوں ،ڈونلڈٹرمپ
اگست 9, 2025630امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جنگیں نہیں امن اورتجارت چاہتاہوں ۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس کےساتھ ڈیل آخری مرحلےمیں ہے،روسی صدرسے15اگست کوالاسکامیں ملاقات ہوگی،جنگ میں ہرہفتے7ہزارفوجی اور شہری ہلاک ...عتیقہ اوڈھو نےشادی شدہ خواتین کواہم مشورہ دےدیا
اگست 9, 20251270پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عتیقہ اوڈھونےشادی شدہ خواتین کومشورہ دیتےہوئےکہاکہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہروں کو کبھی کبھار دباؤ میں رکھا کریں، یہ حکمتِ عملی بعض اوقات کارآمد ثابت ہوتی ...اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اگست 9, 20251110اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یوم آزادی14 اگست تک ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے باعث موسم ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،قومی اسمبلی کےتین عہدیدارفارغ
اگست 8, 2025710تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،عمر ایوب، زرتاج گل اوراحمدچٹھہ کوقومی اسمبلی کے عہدوں سےفارغ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کےقومی اسمبلی سےتین عہدےواپس لےلیےگئے، عمرایوب اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی کےعہدےسےفارغ جبکہ ...خیبرپختونخوامیں کرپشن کےریکارڈقائم ہورہےہیں،عظمیٰ بخاری
اگست 8, 2025740صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں روزکرپشن کے ریکارڈقائم ہورہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں ہرروزکرپشن کانیاسکینڈل سامنےآرہاہے،ڈویلپمنٹ کے شعبےکا40ارب کاسکینڈل سامنےآیاتھا،اب خیبرپختونخواکےمحکمہ تعلیم میں ...14اگست کوورکرزکنونشن،پی ٹی آئی کااجازت کیلئےعدالت سےرجوع
اگست 8, 202559014اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئے تحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئےدرخواست پرسماعت کی۔ عدالت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















