Blog
سینئراداکارانورعلی کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں زیرعلاج
اگست 8, 20252040پاکستان شوبزانڈسٹری کے سینئر اداکار انورعلی کی طبیعت ناساز ہونےکی وجہ سےاُن کوہسپتال میں داخل کرایاگیا۔ معروف فلم، ٹی وی اور اسٹیج اداکار انور علی کو فالج اور دل کے مسائل لاحق ...مون سون کا طاقتور سپیل ، بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
اگست 8, 20251260مون سون کا طاقتور سپیل داخل،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشیں متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات ...خاتون سے مبینہ زیادتی کاالزام،پی سی بی نےکرکٹرحیدرعلی کومعطل کردیا
اگست 8, 2025800پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے کرکٹرحیدرعلی کوخاتون سے مبینہ زیادتی کےالزام میں معطل کردیا۔ خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ...بچوں کی موجیں!سکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات میں اضافہ
اگست 8, 20251480بچوں کی موجیں!پنجاب بھرمیں سکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔ صوبائی وزیرتعلیم راناسکندرحیات نے اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پرسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات میں اضافےکااعلان کرتےہوئےلکھاکہ سکول میں گرمیوں کی ...بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے، وزیراعظم
اگست 7, 20251080وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے معاملے پر اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں آبادی کےمسائل کےحل ...ضلعی عدالتیں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کا بنیادی ذریعہ ہیں،چیف جسٹس
اگست 7, 2025940چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ضلعی عدالتیں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کا بنیادی ذریعہ ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے کراچی ڈسٹرکٹ ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب میں ماحول اورعوام کی زندگی بچانےکابڑافیصلہ
اگست 7, 20251190وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ماحول اورعوام کی زندگی بچانےکابڑافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور عوام کی صحت و زندگی کے تحفظ کے لیے ...سلمان اکرم راجہ کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
اگست 7, 20251630اسلام آبادہائیکورٹ نےرہنماتحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگرنےپی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت اورمقدمات پر تفصیلات فراہمی کی درخواست پرسماعت ...شائے ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیزکاپاکستان کیخلاف ون ڈےٹیم کااعلان
اگست 7, 20251220شائے ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کیخلاف ون ڈےٹیم کااعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے 15 رکنی ...چاہت فتح علی خان نےعاطف اسلم اورراحت کوپیچھےچھوڑدیا،گلوکارکادعویٰ
اگست 7, 2025880گلوکارچاہت فتح علی خان نےدعویٰ کرتےہوئےگلوکاری کےمیدان میں عاطف اسلم اورراحت فتح علی خان کوپیچھےچھوڑڈیا۔ سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















