Blog
وفاقی حکومت کا تین مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری کا منصوبہ
اگست 7, 20251380وفاقی حکومت نے تین مراحل میں پی آئی اےسمیت 24 اداروں کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا۔ وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری تین مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ...جنوبی کوریا کا ستمبر سے سیاحوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان
اگست 7, 20251950جنوبی کوریا جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری،جنوبی کوریا نے ستمبر سے سیاحوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا۔ جنوبی کوریا چینی سیاحوں کو 29 ستمبر سے جون 2026 تک عارضی ...جان بچانے والی امپورٹڈ ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ
اگست 7, 20251290حکومت نےجان بچانے والی امپورٹڈ ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔جان بچانے والی غیر ملکی ادویات کو استثنیٰ دینےکا نیا حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق جان بچانے والی ...کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے اپ گریڈیشن میں پیشرفت
اگست 7, 20251680پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے کےاپ گریڈیشن میں بڑی پیشرفت ہوئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق عالمی معیار کے تحت جناح انٹرنیشنل ...ملکی معیشت مستحکم:نان ٹیکسس ریونیومیں بڑااضافہ
اگست 7, 20251030ملکی معیشت مستحکم ،نان ٹیکسس ریونیومیں 2000ارب روپےکااضافہ ہونےسےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اہداف حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہےکہ مالی سال2024-25کےاہداف پورا کرنے میں کامیابی ملی ہے،پرائمری ...جنوبی کوریا:سابق خاتون اول نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی
اگست 7, 20251040جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم کیون نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم کیون نےتفتیش کےدوران خودکومعمولی انسان قراردیا،سابق خاتون اول نےکرپشن کیسزپرمعافی ...کارکنوں کی گرفتاری،پی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا
اگست 7, 20251510250کارکنوں کی گرفتاری پرتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی کےاکمل خان باری کی 250کارکنوں کی بازیابی کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کی جانب سےگرفتارکارکنوں ...ٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن مودی پربرس پڑی
اگست 7, 20251750امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن وزیراعظم نریندرمودی پربرس پڑی۔ راہول گاندھی نے مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کے بعد اب وقت ہے کہ ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب، چین کا ہائپرسونک جہاز، دنیا کی رفتار بدلنے کو تیار
اگست 7, 20251010ہائپرسونک میزائل کے بعد چین کا ہائپرسونک جہاز، دنیا کی رفتار بدلنے کو تیار، چین نے ایک اور بڑی ٹیکنالوجی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ہائپرسونک میزائل کے بعد اب ہائپرسونک مسافر ...چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں تاریخی اضافہ
اگست 7, 20251540چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ، کاروباری صارفین 5 کروڑ تک پہنچ گئے۔ اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے چیٹ جی پی ٹی کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















