Blog
ٹرمپ کے اضافی ٹیرف کومودی سرکارنےغیرمنصفانہ قراردیدیا
اگست 7, 2025880امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاضافی ٹیرف پربھارت چیخ اٹھا ،مودی سرکارنے ٹرمپ کے ٹیرف کو غیر منصفانہ قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اضافی ٹیرف لگانے پر بھارت کا ردعمل سامنے ...برطانوی سفیر پی آئی اے کی مداح! جین میرٹ نےاپنی خواہش کااظہاربھی کردیا
اگست 7, 20251420برطانوی سفیرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے )کی مداح نکلیں، جین میریٹ نےاپنی خواہش کا اظہاربھی کردیا۔ برطانوی سفیر جین میریٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کے ذریعے شہرکراچی سے اسلام آباد ...بارش کا سلسلہ کب تھمے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اگست 7, 2025840بارشوں کاسلسلہ کب تھمےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اورگرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے کئی نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، جبکہ ...تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 7, 20251480تجارتی خسارےمیں اضافہ،ادارہ شماریات نے جولائی 2025 کے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے۔ نئےمالی سال کےپہلے ہی مہینے تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ ہونےسےرواں مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات اور درآمدات میں بھی ...تخت لاہورکس کا،این اے129ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع
اگست 7, 2025680تخت لاہورکس کا،این اے 129 سے ضمنی الیکشن کے لیے 25 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ اعتراض دور ہونےپر پی ٹی آئی رہنماحماد اظہر کے کاغذات بھی منظور ہوگئے۔ حماد اظہر ...امریکی صدرکابڑااقدام،بھارت پرمزید25فیصدٹیرف عائدکردیا
اگست 7, 20251390امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا بڑا اقدام، بھارت پرمزید25فیصدتجارتی ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت پرمزید 25فیصد تجارتی ٹیرف عائدکردیا جس کےبعدبھارت پر مجموعی طورپر امریکی ٹیرف 50فیصد ...عدالت کابڑافیصلہ،الیکشن کمیشن کوپی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کارروائی سےروک دیا
اگست 7, 20251250پشاورہائیکورٹ کابڑافیصلہ،عدالت نےالیکشن کمیشن کوتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف کارروائی سےروک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی کارروائی کو روکتے ہوئے حکم ...فیلڈمارشل عاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج کادوٹوک ردعمل
اگست 6, 20251290فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکےصدربننےکی افواہوں اوربھارتی جارحیت پرپاک فوج نےدوٹوک ردعمل دےدیا۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاکہناتھاکہ معرکہ ...’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبہ عالمی مثال بنے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
اگست 6, 2025950وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دنیا میں’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ جیسے فلاحی ماڈل کی مثال دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکا’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘اسکیم کے تحت بلاسود قرضے فراہم کرنے کی تقریب سے ...ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کے آپریشنزبند کرنے کا عندیہ
اگست 6, 2025820بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں جاری حکومتی اقدامات، ادارہ جاتی دباؤ اور مالی رکاوٹوں کے باعث ان کا ادارہ ملک بھر میں اپنے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















