Blog
جنوبی کوریا: ماں اور ٹیوٹر امتحانی پرچے چراتے پکڑے گئے
اگست 6, 2025650جنوبی کوریا میں ماں اور ٹیوٹر امتحانی پرچے چراتے ہوئے پکڑے گئے۔ یہ واقعہ جنوبی کوریا کے علاقے شہیر آنڈونگ میں پیش آیا، جہاں 48 سالہ ماں نے باقاعدہ اپنی بیٹی کو ...پاکستان نے پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دیدی
اگست 6, 20251220سفر و سیاحت کے فروغ کیلئے تاریخی اقدام، ملک میں پہلی فیری سروس لائسنس کی منظوری دیدی گئی۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری کی کوششیں رنگ لے آئیں، وزارت ...ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اگست 6, 20251130ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 10 اگست تک شدید ...الیکشن کمیشن کےپاس ڈائریکٹ نوٹیفکیشن کرنےکااختیارنہیں،یہ اقدام چیلنج کرینگے، بیرسٹرگوہر
اگست 6, 20251320چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہےکہ الیکشن کمیشن کےپاس ڈائریکٹ نوٹیفکیشن کرنے کا اختیارنہیں،ہم یہ اقدام چیلنج کریں گے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کاکہناتھاکہ کل کا احتجاج کامیاب ہوا، عوام ...صدرمملکت سےعمان کےسفیرکی ملاقات،تاریخی ،برادرانہ تعلقات کومزیدفروغ دینےکےعزم کااعادہ
اگست 6, 20251120صدرمملکت آصف علی زرداری سےعمان کےسفیرفہدسلیمان خلف الخاروصی کی ملاقات، تجارت،سرمایہ کاری اورتوانائی کےشعبوں میں تعاون کےفروغ پر گفتگوہوئی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سےعمان کےسفیرفہدسلیمان خلف الخاروصی نے ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ ...برطانیہ اوراسکاٹ لینڈمیں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں ،بجلی کانظام معطل
اگست 6, 2025730برطانیہ اوراسکاٹ لینڈمیں سمندری طوفان فلورس نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوگیاجبکہ طوفان کےبعدہزاروں افرادبجلی سےمحروم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سمندری طوفان فلورس کےباعث اب بھی22ہزار گھرانےبجلی سےمحروم ہیں،لیڈز،بریڈفورڈمیں فلائٹ ...پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان
اگست 6, 20251630پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 جاری کر دیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ میں نمبر ون بولر سعدیہ اقبال کو کیٹگری اے ...روس سےتیل درآمدکرنیوالوں پرٹیرف میں اضافےکاجلداعلان کریں گے، ٹرمپ
اگست 6, 20251280امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس سےتیل درآمدکرنیوالوں پرٹیرف میں اضافےکاجلداعلان کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہنا ہےکہ لاس اینجلس گیمزکاشدت سےانتظارہے،لاس اینجلس میں اولمپک افتتاحی تقریب 1932اور1984کی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
اگست 6, 20251210عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے، کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں کمی ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق روسی تیل کی خریداری پربھارت پرامریکی ...لاہور میں کرنٹ لگنے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جان سے گئے
اگست 6, 2025960لوہےکابورڈاتارتےہوئےکرنٹ لگنےسے4افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ لاہورکےعلاقےشاہدرہ میں چھت پرنصب لوہےکابورڈاتارتےہوئےعمارت میں بھی کرنٹ آگیاجس کےباعث چاروں افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی امدادی ٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچی اورامدادی کارروائیوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















