Blog
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا انقلابی اقدام، نقل فارم فیس میں بڑی کمی کروادی
اگست 6, 20251660چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام،وکلاء و سائلین کے بہترین مفاد میں خصوصی دلچسپی لے کر لاہور ہائی کورٹ میں نقل فارم فیس کو4 گُنا کم کروادیا۔ ...کامیاب اداکارہ وہدایتکارہ شمیم آرا کوہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
اگست 5, 20253100بڑےپردے کی بڑی اداکارہ اور کامیاب ہدایتکارہ شمیم آرا کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ 22 مارچ 1938ء کو بھارتی شہر علی گڑھ میں پیداہونےوالی اداکارہ شمیم آرانے تقسیمِ ہند ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
اگست 5, 2025780مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 1500روپے کی بڑی کمی ریکارڈکی گئی جس کےبعدفی تولہ سونا 3 ...جیت کاعزم،پاکستان اورآئرلینڈویمنزکےدرمیان پہلاٹی ٹوئٹنی کل کھیلاجائےگا
اگست 5, 2025900جیت کاعزم،پاکستان خواتین اورآئرلینڈویمنزکےدرمیان پہلاانٹرنیشنل ٹی ٹوئٹنی کل کھیلاجائےگا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی خواتین ٹیمیں بدھ کو ڈبلن میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی،سیریز کے ...ون ڈےسیریز،پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزپہنچ گئی
اگست 5, 2025990ون ڈےسیریزکےلئےپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزپہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا قومی ون ڈے اسکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا ہے، جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ میچز ...یوم استحصال کشمیر پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا ،مولانا فضل الرحمان
اگست 5, 2025810سربراہ جمعیت علما اسلام(ف) مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ یوم استحصال کشمیر پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوا ۔ یوم استحصال کشمیر پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پیغام ...ڈائریکٹر نے پہلے مسترد کیا، پھر نامناسب پیشکش کی،ژالے سرحدی کاانکشاف
اگست 5, 20251680پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کے آغاز میں ڈائریکٹرنےپہلےمستردکیاپھرنامناسب پیشکش کی۔ حال ہی میں اداکارہ ژالےسرحدی نےایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت ...الیکشن کمیشن ان ایکشن:عمرایوب سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردیدیا
اگست 5, 2025640الیکشن کمیشن ان ایکشن،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردےدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نےشبلی فرازاورقائدحزب اختلاف عمرایوب کونااہل کردیا،الیکشن کمیشن نے9ارکان اسمبلی اورسینیٹرزکونااہل قراردےدیا۔ ...روسی تیل کی خریداری ،ٹرمپ نےبھارت کوٹیرف بڑھانےکی دھمکی دیدی
اگست 5, 20251200امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھارت کوروس سےتیل کی خریداری پرتجارتی ٹیرف بڑھانےکی دھمکی دےدی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ بھارت نہ صرف بڑی مقدار میں روسی ...چیٹ جی پی ٹی کا صارفین کیلئے نیا اور سستا پلان کیا ہے؟
اگست 5, 20252030اوپن اے آئی کے یوزرز کیلئے اہم خبر،چیٹ جی پی ٹی کا صارفین کیلئے نیا اور سستا پلان کیا ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ مصنوعی ذہانت کی مشہور کمپنی اوپن اے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















