Blog
بحران کاخدشہ،حکومت نےچینی درآمدکاٹینڈرمنسوخ کردیا
اگست 8, 2025720بحران کاخدشہ،حکومت نے بیرون ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے دیا گیا پہلا ٹینڈر منسوخ کر دیا ۔ پاکستان نے بیرونِ ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ...پاکستانی ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم
اگست 8, 20251720پاکستان کا فضائی مسافروں کیلئے اہم اقدام، تمام ایئرپورٹس پر غیرملکی مسافروں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان اورسیالکوٹ کے ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر ...واٹس ایپ کی طرف سے گروپس کیلئے سیفٹی اوور ویو نیا فیچر متعارف
اگست 8, 20251880واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ سیفٹی اوور ویو نامی فیچر کے ذریعے صارفین کو نامعلوم افراد کی جانب سے مشتبہ گروپس ...سیاحت کا فروغ :قطر نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کر دی
اگست 8, 20251270قطر جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری،قطر ی حکام نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا پالیسی نرم کر دی۔اب 30 دن کا مفت آن آرائیول ویزا دستیاب ہو گا۔ قطر نے پاکستانیوں کیلئے سیاحت ...مشعال یوسفزئی کی سینیٹ رکنیت کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا
اگست 8, 2025700الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی رکنیت کے لیے مشعال یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مشعال یوسفزئی خیبرپختونخوا سے خواتین ...طلبا کیلئے اہم خبر:ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ آئی بی اے سکھر لے گا
اگست 8, 20251900معیاری تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ اب یونیورسٹیز کے بجائے آئی بی اے سکھر لے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد ...ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا،ٹرمپ
اگست 8, 20251100امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئے کہنا تھاکہ روس یوکرین جنگ بندی کامعاملہ پوتن پرمنحصرہے،روسی صدرپوتن مجھ سے ملناچاہتےہیں ان سےملاقات کروں ...فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،برطانیہ کیلئےپی آئی اےکی تیاریاں مکمل
اگست 8, 20251540فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)انتظامیہ نےبرطانیہ کےلئے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ برطانیہ کےلئے پی آئی اے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے منتظر مسافروں کا پی آئی اے ...کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
اگست 8, 20251820کینیڈا میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کیفے پر دوبارہ فائرنگ،حملے کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی۔ کینیڈا کے شہر سرے میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے حال ہی میں ...صارفین کیلئےاچھی خبر،نیپرا نےبجلی کی قیمت میں کمی کردی
اگست 8, 20251480بجلی صارفین کےلئےبڑی خوشخبری ،نیپرا نے1روپے88پیسےفی یونٹ بجلی سستی کردی۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 3ماہ کے لئے بجلی سستی کردی۔ نیپرا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















