Blog
واٹس ایپ پر پوسٹر کی طرح متعدد تصاویر شیئر کرنے کا فیچر متعارف
اگست 12, 20251230واٹس ایپ پر پوسٹر کی طرح متعدد تصاویر شیئر کرنے کا فیچر متعارف،دنیا بھر میں مقبول انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن پر ایک ساتھ پوسٹر کی طرح متعدد تصاویر کو شیئر کرنے کا ...یوم پاکستان پر ملکہ ٔ کوہسار مری میں صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی
اگست 12, 2025920یوم پاکستان پرملکہ ٔ کوہسارجانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر، مری میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ مری میں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع ...ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلےکیلئے درخواستیں طلب
اگست 12, 20252610وکالت کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایل ایل بی کے4سالہ ڈگری پروگرام میں داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے داخلے لاہور سمیت تمام ...ریاض الجنہ جانے کے خواہشمند زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف
اگست 12, 2025750حج و عمرہ زائرین کیلئے اہم خبر،ریاض الجنہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی سہولت متعارف،حج و عمرہ زائرین اب ریاض الجنہ کیلئے اجازت نامہ حاصل کرنیوالی ایپ نسک بغیر انٹرنیٹ بھی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بوندہ باندی سےموسم خوشگوارہوگیا
اگست 12, 20251580صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی سےموسم خوشگوارہوگیا جبکہ بادل برسنے سےگرمی اورحبس میں بھی کمی ہوئی ہے۔ باغوں کے شہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی ...وزیراعظم کا ترکیہ میں زلزلے پر افسوس، متاثرین سے اظہارِ یکجہتی
اگست 11, 20251010وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آنے والے زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہےکہ زلزلے کی خبر سن کر دل انتہائی ...عمران خان نےطبی معائنےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیا
اگست 11, 20251170بانی پی ٹی آئی عمران خا ن نے طبی معائنے کےلئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی ...بھارتی اداکارالو ارجن ایک بارپھرتنازع کاشکار
اگست 11, 20251080بھارتی اداکارالو ارجن ایک بار پھر تنازع کا شکار،ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار سے تلخ کلامی پرتنقیدکی زدمیں آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق الو ارجن کو ممبئی ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار سے ...نیپرا کا بڑا ایکشن: سیپکو اور حیسکو پر 9.5 کروڑ روپے جرمانہ
اگست 11, 2025870نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سیپکو اور حیسکو پر مجموعی طور پر 9 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ نیپرا کے ...9مئی مقدمات،محمودالرشید،عمرسرفرازچیمہ سمیت 7ملزمان کو سزا
اگست 11, 20251020پی ٹی آئی کودھچکا، 9مئی کےدومقدمات میں محمودالرشیداورسابق گورنر عمرسرفراز چیمہ سمیت 7ملزمان کو دس دس سال قیدکی سزاسنادی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج نےکوٹ لکھپت جیل میں 9مئی کے دو مقدمات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















