Blog
موبائل انٹرنیٹ بندش،عدالت نےہدایت کردی
اگست 15, 20251300بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، موبائل انٹرنیٹ بندش محدود کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر پٹیشن پر ...کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کےواقعات مودی نےکروائے،وزیردفاع
اگست 15, 20251500وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کے واقعات مودی نے کروائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ پاکستان نے اپنےدفاع میں جنگ لڑی اورجیتی ،نریندرمودی کےلئےدوسری جنگ بھارت ...گوگل کا سرچ کیلئے پریفرڈ سورسز نامی بہترین فیچر متعارف
اگست 15, 20251180گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،سرچ کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروادیا۔ حال ہی میں گوگل سرچ میں ایک بہترین فیچر متعارف کروایا گیا ہے، جس سے صارفین کیلئے اس سرچ انجن کا ...کرغیز کوہ پیما کا بڑا کارنامہ، بغیر آکسیجن ماسک K2 سر کر لیا
اگست 15, 20251780کرغیزستان کےکوہ پیما کا بڑا کارنامہ، بغیر آکسیجن ماسک K2 پہاڑسر کر لیا۔ پہاڑوں کو سر کرنیوالے کوہ پیماؤں کیلئے یہ خبرکسی معرکے سے کم نہیں، کرغیزستان کی ماؤنٹینیرنگ اور سپورٹس کلائمبنگ ...ایم بی بی ایس : ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس میں ایک بار پھر ...
اگست 15, 20252270ڈاکٹر بننے اورایم بی بی ایس میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ...قومی ایئرلائن پی آئی اے نے فضا میں یوم آزادی کے رنگ بکھیر دئیے
اگست 15, 20251180پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نے فضا میں یوم آزادی کے رنگ بکھیر دئیے۔ پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے فضا میں جشن ...سینیٹ میں یوم آزادی کی قراردادمتفقہ طورپرمنظور
اگست 15, 2025760سینیٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ اجلاس میں قراردادوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےپیش کی۔ قراردادمیں آزادی کی 78ویں سالگرہ کےموقع پرتحریک آزادی کےاکابرین کوخراج عقیدت پیش کیاگیاجبکہ آئین ...باجوڑمیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق
اگست 15, 20251070باجوڑمیں شدیدبارش کےباعث سیلاب اورلینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق ،4زخمی جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔ باجوڑ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے متعدد مکانات منہدم ہو گئے، ...پاک بھارت کشیدگی:ہم نےبہت اچھےطریقےسےیہ تنازع حل کرایا،امریکا
اگست 15, 2025930امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت کشیدگی کےدوران ہم نے بہت اچھےطریقےسےیہ تنازع حل کرایا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ میرےخیال میں روس اوریوکرین امن ...وزیراعلیٰ مریم نوازوفدکےہمراہ5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ
اگست 15, 20251030وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفدکےہمراہ 5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ ہوگئیں۔ جاپان گورنمنٹ نےوزیراعلیٰ مریم نوازکوسرکاری دورہ کی خصوصی دعوت دی ہے ،لاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراعلیٰ حکام نے مریم نواز اور وفد ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















