Blog
اےڈی بی نےپاکستان کیلئےریکوڈک میں فنانسنگ پیکج کی منظوری دیدی
اگست 22, 20251340ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) نے پاکستان کےلئےریکوڈک میں فنانسنگ پیکج کی منظوری دےدی۔ صدرایشیائی ترقیاتی بینک کاکہناہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک ریکوڈک منصوبے کیلئے41کروڑڈالرفراہم کرےگا،ریکوڈک مائننگ کمپنی کیلئے30 کروڑ ڈالر قرض منظورکرلیاگیا ...ماضی کےمقابلےمیں امریکاکی حالت اب بہت بہترہے،ٹرمپ کادعویٰ
اگست 22, 2025720امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کرتےہوئےکہاہےکہ ماضی کے مقابلے میں امریکاکی حالت اب بہترہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس اورنیشنل گارڈکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے ...ٹیکنالوجی میں نئی جدت: بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب اہم پیشرفت
اگست 22, 20251470سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں نئی جدت،بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب اہم پیشرفت،سائنسدانوں نے جدید جنریشن کے پیرووسکائٹ سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر موجود روشنی سے توانائی ...طلبا کیلئے اہم خبر:دنیا کی10 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری
اگست 22, 20252840دنیا کی 10 سب سے بہترین یونیورسٹیاں کون سی ہیں؟کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 جاری ،یہ رینکنگ طلبا اور اساتذہ کیساتھ پالیسی سازوں کو رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ کون سی ...غذر: گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب کی تباہ کاریاں، متعدد دیہات زیر آب
اگست 22, 2025910گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے سےسیلاب نےتباہی مچادی ۔جبکہ متعددگاؤں زیرآب آگئے۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق گلگت شندور روڈ لینڈسلائیڈنگ کےباعث مکمل طورپر بندہوگئی ہے،جس کی وجہ سےلوگ محصورہوکر رہےگئےہیں، ...لسبیلہ:مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم،9افرادجاں بحق،2زخمی
اگست 22, 2025780لسبیلہ میں مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کےنتیجےمیں9 افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ لسبیلہ کےعلاقےاوتھل کےقریب مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم کاواقعہ تیز رفتاری کےباعث پیش آیا۔ ریسکیوحکام کاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوں ...فیلڈمارشل عاصم منیرسےچینی وزیرخارجہ کی ملاقات،علاقائی سیکیورٹی سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
اگست 22, 2025900فیلڈمارشل سیدعاصم منیرسےچینی وزیرخارجہ وانگ ژی نےملاقات کی ،جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی سیکیورٹی،انسداددہشت گردی اوردیگرامورپرتبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق اس اہم ملاقات میں دونوں ...گیتانےہربھجن سےشادی کیلئےکیاشرط رکھی؟اداکارہ نےبڑارازکھول دیا
اگست 21, 20251010بھارت کی سابق اداکارہ گیتا بسرا نے شوہر ہربھجن سےشادی کےلئےکیاشرط رکھی ،اداکارہ نے بڑارازکھول دیا۔ سابق اداکارہ گیتابسرانےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پرمیزبان نےاداکارہ سےسوال ...مریم نوازکی جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی پیشکش
اگست 21, 2025970وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے، تاکہ صوبے میں ڈیری سیکٹر، نوزائیدہ بچوں کی خوراک، بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار ...پاکستان ، چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط ہو رہی ہے، چینی وزیر ...
اگست 21, 20251400چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نےکہاہےکہ چین پاکستان کو اپنا قابل اعتماد اتحادی تصور کرتا ہے، پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط ہو رہی ہے، پاکستان کے ساتھ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















