Blog
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اگست 23, 20251200اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر کی منظوری کےبعدرجسٹرارآفس نےڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتےایک ڈویژن اور7سنگل بینچزدستیاب ہوں گے، ڈویژن بینچ چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس اعظم ...پاکستان میں تیل کےتیزی سےکم ہوتےذخائر،نئی دریافت ناگزیر
اگست 23, 2025690پاکستان میں تیل کےتیزی سےکم ہوتےذخائرکےپیش نظرنئی دریافت ناگزیرہوگئی ہے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سےبین الاقوامی ایکسپلوریش کمپنیوں سےرابطے کئےجارہےہیں،ملکی سطح پر دریافت شدہ ...خیبرپختونخواحکومت کابڑااقدام،سیلاب متاثرین کامعاوضہ بڑھادیا
اگست 23, 2025830خیبرپختونخواحکومت نےسیلاب متاثرین کےلئےمعاوضوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا کی تاریخ کے بدترین سیلاب سے صوبے کے بالائی علاقوں میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔جس پرصوبائی حکومت نےپہلی ...کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی کامیابی،’را‘کانیٹ ورک پکڑاگیا
اگست 23, 20251860کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کانیٹ ورک پکڑلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی کراچی نےمشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ ...یااللہ خیر!ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
اگست 23, 20251010یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خواف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئےجس کےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں اوردفاترسے باہرنکل ...پی سی بی کاپی ایس ایل کے10سال پرڈاکیومینٹری بنانےکافیصلہ
اگست 23, 20251080شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،پی سی بی نےپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کے10سال پر ڈاکیومینٹری بنانےکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق ڈاکیومینٹری پاکستان سپرلیگ کےسفرکےاتارچڑھاؤ اور کامیابیوں پرمبنی ہوگی،پی ایس ایل کی دبئی سےپاکستان منتقلی ...ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، نیا الرٹ جاری
اگست 23, 2025780محکمہ موسمیات نےآج سے27اگست تک ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے 27اگست کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید ...وزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ
اگست 23, 2025970نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارڈھاکامیں بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے،جس میں پاکستان اوربنگلہ دیش میں تعلقات کےفروغ پرتبادلہ خیال کیاجائےگا۔ یادرہےکہ ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
اگست 22, 2025630مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپوٹ کےمطابق حالیہ ہفتےگڑایک روپے98پیسےفی کلومہنگاہوا،جبکہ ملک میں گڑکی اوسط فی کلوقیمت243روپے72پیسےتک پہنچ گئی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ ایک ہفتےمیں18اشیامہنگی ...مون سون بارشوں کاآٹھواں سپیل،وزیراعلیٰ مریم نوازکاالرٹ جاری
اگست 22, 2025940وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمون سون بارشوں کےممکنہ آٹھویں سپیل کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہور،راولپنڈی ،ملتان سمیت 8اضلاع میں پیشگی اقدامات کاحکم دےدیا جبکہ مریم نوازنے تمام کمشنرزاور ڈپٹی کمشنرزکوہائی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















