Blog
مون سون کا 9 واں سپیل شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
اگست 30, 2025700محکمہ موسمیات نےمون سون کا 9 واں سپیل شروع ہونےاور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 2 ستمبر تک شدید بارشوں کی ...فیلڈمارشل کاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ہرممکن تعا ون کاعزم
اگست 29, 20251040فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیااورہرممکن تعاون کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیا۔آرمی چیف نے ...پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرگیاپانی لاہورمیں داخل، 20 افراد جاں بحق
اگست 29, 2025850پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرنےسےدریاکاپانی لاہورمیں داخل ہوگیا،ابھی تک مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب میں تین دریاؤں کی تباہ کاریاں جاری ہیں،دریاؤں کی بپھرلہروں نے ہرطرف تباہی ...ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے، وزیر خارجہ
اگست 29, 20251270ترک وزیرخارجہ نےکہاہےکہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے۔ ترک وزیر خارجہ کاکہناہےکہ یہ فیصلہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی، مغربی ...ایشیاکپ2025:پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
اگست 29, 20251010ایشیاکپ2025میں پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ، ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج (جمعہ) شام 6 بجے سے شروع ہو رہی ہے۔ ابوظبی ...یکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
اگست 29, 2025700صارفین کےلئے خوشخبری،یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 3روپے13پیسےتک سستی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات ...سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی، اسحاق ڈار
اگست 29, 2025700نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی۔ اسلام آبادمیں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکا نیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ جولائی اوراگست کامہینہ سفارتی سرگرمیوں کےحوالےسےبہت مصروف ...بلڈمون پاکستان میں نظرآئےگایانہیں؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
اگست 29, 2025810محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل ...سیلاب کی سنگین صورتحال، 72 ہزار افراد بےگھر، 20 جاں بحق، ڈی جی پی ڈی ...
اگست 29, 2025880ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلاب کی سنگین صورتحال ہے،جس کے باعث 72 ہزار افراد بےگھر ہوئےہیں اورابھی تک 20 افرادجان کی بازی ہارگئےہیں۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے ڈی ...پڈعیدن :مال گاڑی حادثےکاشکار،9بوگیاں پٹری سےاترگئیں
اگست 29, 20251070پڈعیدن کےقریب مال گاڑی حادثے کاشکارہوگئی جبکہ 9بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ پڈعیدن کےقریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آیاجس میں9بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔حادثےکاشکارمال گاڑی کراچی سے پنجاب جارہی تھی،روہڑی سےریلیف ٹرین کوموقع ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















