Blog
وزیراعظم شہبازشریف سےایرانی صدر کی ملاقات ،طرفہ تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیا
ستمبر 1, 20251130وزیراعظم شہبازشریف سےایران کےصدرمسعودپزشکیان کی ملاقات ،دونوں رہنماؤں نےمختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی صورتحال کاجائزہ لیا۔ ملاقات ایس سی اورکن ممالک کےسربراہان کونسل کےموقع پرہوئی،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،فیلڈمارشل سیدعاصم منیراوروفاقی ...سٹیج ،ٹی وی اورفلم کےناموراداکارانورعلی انتقال کرگئے
ستمبر 1, 2025930سٹیج ،ٹی وی اورفلم کےناموراداکارانورعلی طویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ 65 سالہ انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے،اُن کو کل طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ کے ہسپتال ...فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرکواعلیٰ سول ایوارڈدینےکافیصلہ
ستمبر 1, 20251230حکومت نےفلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرپتوکی فرقان احمدکواعلیٰ سول ایوارڈ دینے کافیصلہ کیاہے۔ فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق فرقان احمدکےورثاکوایک کروڑروپےکی گرانٹ بھی دی جائیگی،جس کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...عاطف خان نےاچکزئی کواپوزیشن لیڈربنانےکی مخالفت کردی
ستمبر 1, 2025720رہنماتحریک انصاف عاطف خان نےکہاہےکہ پی ٹی آئی میں کافی لوگوں کو اپوزیشن لیڈردوسری جماعت سےبنانےپراعتراض ہے۔ اپنےایک بیان میں رہنماتحریک انصاف عاطف خان کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کواس وقت کوئی راستہ ...3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا نیا الرٹ جاری
ستمبر 1, 20251010ملک میں 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے مون سون کے نویں سپیل کے زیر اثر ملک بھر میں ...دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری
ستمبر 1, 2025610واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد2لاکھ 2ہزارکیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ تربیلا کےمقام پرپانی کااخراج 2لاکھ ایک ہزار600کیوسک ریکارڈہوا،دریائےجہلم میں منگلاکےمقام پرپانی کی آمد ...عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھربغیرکارروائی کےملتوی
ستمبر 1, 20251080بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھر بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈکےجوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ...بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسرکےباعث انتقال کرگئیں
ستمبر 1, 2025113038 سالہ بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسرکےباعث انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرِیا مراٹھے کےانتقال کےباعث انڈسٹری کوبڑاجھٹکالگا۔38سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسرمیں مبتلاتھیں، تاہم ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
ستمبر 1, 2025970مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی ...ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترک خاتون اول امینہ اردوان
اگست 30, 20251010ترک خاتون اول امینہ اردوان نے سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتےہوئےکہاکہ ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک خاتون اول امینہ اردوان نے پاکستان میں حالیہ سیلابی صورتحال پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















